wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
اوور سیز پاکستانی ہمیں بس بھیک دیا کریں، ہمیں یہ مت بتایا کریں سیاست کیسی ہونی چاہیے میڈیا کیسا ہونا چاہیے۔ جناب سہیل وڑائچ صاحب
https://twitter.com/x/status/1710538402876031234 پاکستانی صحافی سہیل وڑائچ امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو درس دے رہے ہیں کہ جس کام کے لئے آپ کو بھیجا گیا ہے، وہی کریں، صرف پیسے بھیجیں اور پاکستان کے معملات میں مداخلت نہ کریں.
شاید سہیل وڑائچ جیسے گٹر صحافت کرنے والوں کو غلط فہمی ہو گئی ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ان کے باپ نے بھیجا ہے. یہ لوگ حالات سے تنگ آ کر اپنے پیسوں سے خود باہر جاتے ہیں. اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ صحافی جن پیسوں کی بات کر رہا ہے، وہ آپ لوگ پاکستان بھیجتے تو ہیں، لیکن ان کے آقا وہ پیسہ لوٹ کر انہی ملکوں میں واپس لا کر مہنگی ترین جائیدادیں بناتے ہیں اور سہیل وڑائچ جیسے ٹچوں کو اس میں سے ہڈی بطور انعام دے دیتیں ہیں

Last edited: