Enlightened10
Minister (2k+ posts)
اوورسیز پاکستانیوں کے خلاف سہیل وڑائچ کے بیان کے بعد بالاخر منتظمین نے سہیل وڑائچ کا پروگرام نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔
جب اورسیز کے چھتر لگتے ہیں تو بڑے بڑے سیدھے ہوجاتے ہیں اپنی بات سے مکرنے کی کوشش کرتے ہیں پھر آپ کس کھیت کی مولی ہیں جن اورسیز کے فنڈز پر ملک کھڑا ہے جو محب وطن اورسیز ملک و قوم کا سرمایہ ہیں آپ کی ہمت کیسے ہوئی انھی اورسیز کو یہ کہنے کی کہ آپ نے انھیں پیسہ کما کما کر ملک بھجوانے کے لیئے باہر بھیجا ہے یہ اورسیز ملک و قوم کا سرمایہ ہے کسی کے باپ کی یا کسی ادارے کی جاگیر نہیں ۔
یہ پپٹ گیم کھیل کر مہرہ بن کر یہ نیا بیانیہ کہ پاکستان ان سیاستدانوں کی وجہ سے اس حال میں پہنچا ہے اور اسٹبلشمنٹ کا اس میں کوئی قصور نہیں اس بیانیہ سے معصوم پاکستانیوں کو تو بیوقوف بنایا جاسکتا ہے لیکن اورسیز کو نہیں۔