Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس اور جسٹس منیب اختر کے درمیان جملوں کا تبادلہ
میرا خیال ہے وکیل کا حق ہے وہ جیسے دلائل دینا چاہے دے!!!چیف جسٹس
بنچ میں بیٹھے جج کے طور پر سوال کرنا میرا حق ہے!!!جسٹس منیب اختر
آئی ایم سوری مجھے بار بار ٹوکا جائے تو یہ درست نہیں!!!جسٹس منیب اختر
معذرت کے ساتھ میرا مسئلہ میرا سوال ہے اور اس کا جواب دیں، جسٹس منیب اختر
ظاہر ہے آپ سوال کر سکتے ہیں لیکن پہلے وکیل دلائل تو مکمل کرنے دیں، چیف جسٹس کا ہنستے ہوئے ریمارکس
وکیل صاحب اپ اپنے دلائل مکمل کریں، چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ
معذرت کے ساتھ میرا مسئلہ میرا سوال ہے اور اس کا جواب دیں، جسٹس منیب اختر
وکیل صاحب اپ اپنے دلائل مکمل کریں، چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ
آئین نے یہ کیوں کہا کہ عدلیہ، ایگزیکٹو اور مقننہ الگ الگ ہیں؟ جسٹس اعجازالاحسن
ایکٹ سے سپریم کورٹ کی آزادی میں مداخلت کی گئی، جسٹس اعجازالاحسن
کیا یہ ایکٹ سپریم کورٹ کے اندرونی امور میں مداخلت ہے یا نہیں؟ جسٹس اعجازالاحسن
کیا لیجسلیٹیو اینٹریز پارلیمنٹ کو سپریم کورٹ پر سپروائزری کا اختیار دیتی ہیں؟ جسٹس منیب اختر
میری اپنے ساتھی ججز سے درخواست ہے کہ اپنے سوالات کو روک کر رکھیں، چیف جسٹس پاکستان
بنچ میں ہر کوئی سوال کرنا چاہتا ہے لیکن وکیل کی کوئی دلیل پوری تو ہونے دیں، چیف جسٹس پاکستان
میں ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں، جسٹس اعجازالاحسن
آپ ہر سوال کا جواب نا دیں، چیف جسٹس پاکستان
مسٹر صدیقی، آپ صرف اپنے دلائل پر توجہ دیں، چیف جسٹس پاکستان
اس میں ہنسنے کی کوئی بات نہیں ہے، چیف جسٹس کی وکیل کے مسکرانے پر تنبیہ
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mFKSCFg/justih11i1.jpg
Last edited by a moderator: