فرخ حبیب کی اہلیہ کا شوہر کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو خط،

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کی جبری گمشدگی کا معاملہ

فرخ حبیب کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا

چیف جسٹس سے فرخ حبیب کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لینے اور جلد از جلد بازیابی یقینی بنانے کی استدعا

فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں حبسِ بے جا کی درخواست دائر کی گئی جس پر تاحال کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی، اہلیہ فرخ حبیب

عدالتی حکم کے باوجود حکام فرخ حبیب کے آئینی حقوق کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے انہیں کسی بھی عدالت میں پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں، اہلیہ فرخ حبیب

خدشہ ہے کہ میرے شوہر کو اپنی سیاسی وابستگی تبدیل کرنے پر مجبور کرنے کیلئے شدید تشدد اور ٹارچر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اہلیہ فرخ حبیب

سیاسی رہنماؤں کے اغوا اور جبری گمشدیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویشناک ہیں جن میں اعلیٰ عدلیہ کی مداخلت ناگزیر ہے، اہلیہ فرخ حبیب

محترم چیف جسٹس سے ہمارے خاندان کے بنیادی حقوق کے محافظ کے طور پراس معاملے کا فوری نوٹس لینے اور فرخ حبیب کی بازیابی یقینی بنانے کی استدعا ہے، اہلیہ فرخ حبیب

https://twitter.com/x/status/1712738511496044769
F8TeVoHa4AAQ47-


F8TeWSoakAA55Pf
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مافیا کا سہولتکار چیف جسٹس صرف مافیا کے مفادات کا ہی تحفظ کرے گا . عام عوام اس سے کسی اچھے کی امید نہ رکھیں
اللہ فرخ حبیب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے . آمین
 

bahmad

Minister (2k+ posts)

مافیا کا سہولتکار چیف جسٹس صرف مافیا کے مفادات کا ہی تحفظ کرے گا . عام عوام اس سے کسی اچھے کی امید نہ رکھیں
اللہ فرخ حبیب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے . آمین
Ameen
 

arain

Councller (250+ posts)
پاکستان میں

عورت صرف مریم صفدر
اہلیہ صرف زرینہ عیسی
بیمار صرف نواز شریف

لسٹ جاری ہے۔۔
 

Back
Top