مراد سعید کےسسرال میجرکی غلط معلومات پرریڈکیاگیا،جھوٹامقدمہ بنایاگیا،عدالت

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
F8eT-LtXAAAqosV


https://twitter.com/x/status/1713500887853805932
 

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1713504886304690304
مراد سعید کے بہنوئی اسد کا پرسوں رات ۱۱ بجے اپنے رہایشگاہ واقع ڈی ایچ اے پشاور سے ناصر باغ پولیس کے گرفتار کیا اور اگلے دن یعنی ہفتہ کو ایس ایچ او عمران الدین نے ۱۰۷ کے تحت مجسٹریٹ کو پیش کیا اور رہائی پائی ۔

ایس ایچ او عمران الدین پر دباو ڈالا گیا کہ ان پر ان کے خواتین سمیت ایف آئی آر درج کیا جاۓ جس سے انکار پر جیسے ہی مراد سعید کے بہنوئی کو رہائی ملی ۔


ایس ایچ او عمران الدین کو لائن حاضر اور ایڈیشنل ایس ایچ او شیر رحمن کو ایس ایچ او تعینات کیا گیا۔

مراد سعید کا بھائی رہائی ملنے پر گھر واپس پہنچا ہی تھا کہ ناصر پولیس کے نئے ایس ایچ او شیر رحمن نے مراد سعید کے بہنوئی اور ۲ ملازمین کو گرفتار کرکے ناصر باغ پولیس سٹیشن لے آے اور گاڑیاں، لائسنس یافتہ اسلحہ ، سی سی ٹی وی کیمرے/ڈی وی آر اور موبائیل فون ساتھ لے گئے۔

گرفتاری کا باقاعدہ ایف آئی آر درج کیا گیا جس میں اُس کے گھر کی خواتین کو بھی نامزد کیا گیا ۔

آج بروز اتوار سپیشل مجیسٹریٹ کے سامنے مراد سعید کے بہنوئی کو پیش کیا جس نے تمام نامزد ملزمان کو بغیر کسی ثبوت /وارنٹ کے گرفتاری پر ایف آئی آر سے ڈسچارج کردیا۔

مجسٹریٹ کو پولیس نے بیان دیا کہ ہمیں ڈی ایچ اے کے آرمی میجر طیب نے اطلاع دی کہ مراد سعید یہاں پر موجود ہے۔

اس سارے معاملے میں ایس ایچ او عمران الدین کو بادیزئی کے عوام نے انتہائی عزت سے رخصت کیا اور اُنہیں پیغام دیا کہ آپ ایک نڈر افسر ہیں جنہوں نے پریشر کے باوجود گھروں کے با پردہ خواتین کو سیاسی کیسز میں کھینچنے سے انکار کیا۔

اسی ضمن میں ایڈیشنل ایس ایچ او جس کو پختون روایات کو پامال کرنے کے لیے تعینات کیا گیا نے جی حضوری میں ایف آئی آر بھی کیا، چادر اور چار دیواری کا تقدُس بھی پامال کیا اور اپنے آپ کو ترقی پانے کی شوق میں تمام اخلاقی اقدار بھول گیے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کنجر زانی شرابی اور حرامی غدار مثلی میراثی اور چوڑے ملک دشمن یہ چند حرامی ہی پاکستان کو تباہ کرنے کے لئے کافی ہیں انڈیا کو یا کسی اور دشمن کو پاکستان اور پاکستان کی فوج کو تباہ کرنے یا حملے کرکے اسلحہ ضائع کرنے کی ضرورت ہی نہیں
موجودہ جرنیل جو نقصان اس ملک کو
پاکستان کی فوج کو پہنچا رہے ہیں
اتنا نقصان تو
انڈیا اسرایل امریکہ مل کر بھی
دس سال میں تو کیا ستر سال
میں بھی نا پہنچا سکے
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
now what needs to be investigated is that who is this major and what issues he has got with Murad Saeed and his family? if he was carrying out orders in an official capacity then he should be court martialled as per the constitution of the country along with his superiors whose illegal orders he was pursuing as military are bound by extremely strict codes all over the world.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
now what needs to be investigated is that who is this major and what issues he has got with Murad Saeed and his family? if he was carrying out orders in an official capacity then he should be court martialled as per the constitution of the country along with his superiors whose illegal orders he was pursuing as military are bound by extremely strict codes all over the world.
Murad Saeed was a close friend of Arshad Sharif, and he most likely knows the murderers involved in Arshad Sharif's assassination, which is why these fascist thugs are after him.
Also, being a PTI leader/supporter, he is being chased to kidnap/apprehend him to utter nonsense against Imran Khan, as some of them have done.
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
Murad Saeed was a close friend of Arshad Sharif, and he most likely knows the murderers involved in Arshad Sharif's assassination, which is why these fascist thugs are after him.
Also, being a PTI leader/supporter, he is being chased to kidnap/apprehend him to utter nonsense against Imran Khan, as some of them have done.
This case can literally change the course of the country if our judicial system, which has been humiliated over the decades, finally shows some spine and stand up for the rule of law. Peshawar High court can take a lead here who can order to investigate the motive behind this case and punish the culprits severely as per the law.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
گذشتہ ۴۸ گھنٹے بے یقینی میں حقائق سامنے آنے کے انتظار میں گزارے کیونکہ ذہن نہیں مان رہا تھا کہ واقعتاً پختونخواہ میں، وہاں کی پولیس کی نگرانی میں ایک معزز شہری کی چادر اور چاردیواری پامال کی گئی محظ رشتہ داری کی بنیاد پر؟ کیا ہم بلکل ہی روایات اور تہذیب سے بے بہرہ ہوگئے ہیں؟ کیا انسانیت کا اتنا کال پڑ گیا ہے ہمارے معاشرے میں کہ پوری نفری میں صرف ایک شخص کی غیرت جاگی؟ کیا اللہ کے روزی رساں ہونے پہ اتنا ایمان نہیں رہا ہمارا کہ ہم نے ہر دو ٹکے کے آدمی کی خدائ تسلیم کر لی ہے؟ٹی وی سکرینز پر بیٹھ کر ۹مئی، ۹ مئی چِلانے والوں نے مجسٹریٹ کے فیصلے میں ایف آئ آر کی تاریخ پڑھی؟ کیا پختونخواہ پولیس نے پڑھا تھا کہ جس کیس میں وہ چھاپہ مارنے نکلے تھے وہ جرم تھا کیا؟ پشاور پولیس لائن پر ہونے والے حملے کے بعد پولیس سے اظہارِ یکجہتی اور امن مارچ کی کال۔۔ آفرین سد آفرین۔ کہا تھا نہ ۹ مئی کا تو بہانہ ہے۔ امن مانگنا جرم ہے میرا! اپنے لوگوں کی زندگیوں کا سوال کرنا جرم ہے میرا۔ Irony must have died a slow painful death..مُطالعہ پاکستان میں پڑھا تھا کہ سِکھوں اور ہندوؤں نے مسلمانوں کی عورتوں پر ہاتھ ڈالا تھا۔ اگلی نسل کیا پڑھے گی ہماری؟منگول مخالفوں کو توڑنے کے لیے اور اپنی دہشت پھیلانے کے لیے ماؤں بہنوں کو نشانہ بناتے تھے۔ مسلمانوں کی تاریخ میں شاید اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پہلی مثال رقم ہورہی ہے۔ انصاف کے دروازوں پر جلاد بن کر بیٹھنے والو! لوگوں کی زندگی موت، عزت ذلت کے فیصلے کرنے والو! زمیں پر خدائ کے دعویدارو!کرلو فتح یہ ہزیمت کا قلعہ بھی۔ڈال لو ہماری چادروں پر ہاتھ کہ تمہارا اختیار ہے آج۔ جس دن ہم تمہارے گریبانوں پر ہاتھ ڈالیں گے وہ اللہ کا سجایا میدان ہوگا۔ وہ اللہ کے انصاف کا دن ہوگا۔ وہ اللہ کہ جس کا وعدہ ہے کہ وہ بُھولتا نہیں ہے۔ بنا لو اپنی کم ظرفی اور بے غیرتی کے لیے جھوٹے بیانیے بھی، ہمیشہ رہنے والی ذات کا دعوی ہے کہ قائم سچ نے رہنا ہے اور سچ یہ ہے کہ یہ قوم تمہارے نِقاب اُلٹ چکی ہے۔ سچ یہ ہے کہ تمہارے پاس کچھ نہیں بچا۔ نا بھرم، نا بھروسہ۔ نا غیرت، نا حمیت۔ تم ہار چکے ہو۔ اب نا ہماری پگڑیاں تمہاری عُریانی ڈھانپ سکتی ہیں نا ہماری بہو بیٹیوں کی ردائیں تمہاری عزت بحال کرسکتی ہیں اور نا ہمارے سر حاصل کرکے تمہاری طاقت کو دوام مل سکتا ہے۔کاش اپنے بغض اور انا میں تم اتنا ناگرتے۔

https://twitter.com/x/status/1713925207298023597
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Those who make the decisions of people's life and death, honor and humiliation, they are playing gods on earth. The day when we lay our hands on your necks, will be the day of Allah's justice.

Murad Saeed!
 

Back
Top