مشعال ملک کے بیان "مجھے 22 کروڑ کا مینڈیٹ حاصل ہے" پر تبصرے

yasinm111j.jpg

کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے کے جرم میں بھارت کی جیل قید یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ انہیں 22 کروڑعوام کا مینڈیٹ حاصل ہے۔

مشعال ملک کو نگران حکومت میں معاون خصوصی برائے انسانی حقوق بنایا گیا ہے لیکن انکے دور میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ بالخصوص پی ٹی آئی رہنماؤں کو انکے دور میں اغوا کیا جارہا ہے، وفاداریاں تبدیل کروائی جارہی ہیں، انکے گھروں پر آئے روز چھاپے مارے جاتے ہیں اور کاروبار بند کئے جارہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1711692161983668444
سوشل میڈیا صارفین مشعال ملک کی تعیناتی کو بڑی تنقیدی انداز میں دیکھ رہےہیں، انہوں نے کہا کہ مشعال ملک نے یاسین ملک پر مظالم کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا. جب سے نگراں حکومت میں آئی ہے یاسمین ملک کے لیے ایک لفظ نہیں بولا بلکہ پاکستانیوں پر ان مظالم کی حمایت کی ہے جو بھارت نے یاسین ملک پر کیے ہیں۔

اکبر باجوہ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مشعال ملک کا یہ کہنا کہ مجھے 22 کروڑ کا مینڈیٹ حاصل ہے اور جو ساتھ جو بونگیاں ماریں، یہ بتاتا ہے وہ کن کے لہجے میں بول رہی ہیں جنکا یہ لہجہ ہے وہ بھی بالکل یہی دعویٰ رکھتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1713006457711636817
رائے ثاقب کھرل نے کہا کہ ان محترمہ کو مینڈیٹ کس نے دے دیا؟ ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے
https://twitter.com/x/status/1712858327682867274
جب انسان قد سے اونچی باتیں کرنے لگے۔ کہیں یہ کہاں خان۔ اپنے خاوند کی جدوجہد آزادی کو بیچنے والی کہتی ہے بائیس کروڑ کا مینڈیٹ ہے اس کے پاس
https://twitter.com/x/status/1712958174863786028
نادربلوچ نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ مشال ملک کو 22 کروڑ عوام نے مینڈیٹ دے دیا اور بےچاری قوم کو پتہ بھی نہ چل سکا
https://twitter.com/x/status/1712892681368883424
مقدس فاروق اعوان نے سوال کیا کہ ہیں جی؟ کونسا مینڈیٹ؟
https://twitter.com/x/status/1712857463899472340
انہوں نے مزید کہا کہ مشال ملک نے عمران خان سے متعلق سوال کے جواب میں ان کا نام لینا بھی گوارا نہ کیا، کہتی ہیں " جن کا ذکر آپ کر رہے ہیں", توبہ
https://twitter.com/x/status/1712855256877748246
امبر کا کہنا تھا کہ مشال ملک کے پاس بائیس کروڑ عوام کا وہی مینڈیٹ ہے جو شہباز شریف کے پاس تھا یا پھر کمپنی کا 88 فیصد سروے والا
https://twitter.com/x/status/1712907841466479057
شعیب ملک نے کہا کہ مشال ملک کا کوئی ایک کارنامہ جس کی بنیاد پر انہیں وزارت دی گئی ہے
https://twitter.com/x/status/1713071069236548027
راجپوت نے کہا کہ مشال ملک صاحبہ 22 کروڑ عوام کا مینڈٹ نہیں ملا بلکہ تمہیں صرف عارضی نوکری ملی ہے اور یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ نوکری کس کی سفارش پر ملی ہے؟
https://twitter.com/x/status/1713158734195896360
علی رضا نے تبصرہ کیا کہ کہ مشعال ملک نے یاسین ملک پر مظالم کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا. جب سے نگراں حکومت میں آئی ہے یاسمین ملک کے لیے ایک لفظ نہیں بولا بلکہ پاکستانیوں پر ان مظالم کی حمایت کی ہے جو بھارت نے یاسین ملک پر کیے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1713086415540731915
حکیم کاکڑ کا کہنا تھا کہ محترمہ اپ کا خاوند بہت اچھا انسان ہے وہ جیل میں پڑا ہے اور اپ ان بے غیرتوں کے درمیان سرخی پاؤڈر لگا کے گھومتی ہو یہ سب اس سرخی پاؤڈر کا مینڈیٹ ملا ہے اپ کو
https://twitter.com/x/status/1712913618545639564
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اسکا فیشن وغیرہ بتا رہا کہ اسکو کس نے کیسا مینڈیٹ دیا ہوگا ، چھی چھی چھی دنیا بہت خراب ہے ، رام رام رام

🙏🏻🙏🏻
 
Media Islam

New Member
یہ پاکستانی قوم کی نمائندہ نہیں ہو سکتی ، پاکستان کے لئے تڑپنے والے جیلوں میں ہیں یا آزادی کی جدوجہد میں شہید ہو چکے ہیں

Qutubddin Aibak Qazilbash

Councller (250+ posts)
With whatever I have seen in the last year or so...anything and everything is possible. The entire Army is compromised. They have been getting promotions by offewring their daughters, sisters and wives. No doubt about that.
I wont be surprised that like so many other models ( who were gifted with Tamgha-e-Pakistan) this lady is concubine of some Army Officer/s. There is no way, she could climb the slippely pole without this support.
One ml of human semen has 5 million spermatozia...when she says she has support of 220 million, I think she is referring to the volume which was ejaculated inside.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اسکو کنجروں زانیوں شرابیوں حرامیوں چوڑوں مثلیوں میراثیوں غداروں کا مینڈیت حاصل ہے اور ہر رات حاصل رہتا ہے اب اس مینڈیٹ کی لمبائی تو یہ خود بتا سکتی ہے
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
It is very shameful to read some posts. How can you say this to anyone? I understand you have your names hidden, but you are a human, you have a family. I don't like her guts, style and even her claim of having a mandate of 22 crores is crap. But using these words on an open forum is disgusting.
 
Bull

Minister (2k+ posts)

Lo gee nya patwari aa gya jay. Izza bachanay.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
It is very shameful to read some posts. How can you say this to anyone? I understand you have your names hidden, but you are a human, you have a family. I don't like her guts, style and even her claim of having a mandate of 22 crores is crap. But using these words on an open forum is disgusting.
بہت غیرت ہے تم میں ، اس سے بھی تو پوچھو کہ یہ بائیس کروڑ والے مینڈیٹ کی چول مارنے کی کیا ضرورت تھی، اس وقت پاکستان میں ایک غیر قانونی اور غیر آئینی حکومت ہے اور جو بھی اسکا ہرکارہ بنے گا تنقید کی زد میں ائے گا ، اسکو یہ بتانا چاہئے کہ یہ الیکشن کروا کر دفعہ کب ہوں گے
 
Bull

Minister (2k+ posts)
بہت غیرت ہے تم میں ، اس سے بھی تو پوچھو کہ یہ نائیس کروڑ والے مینڈیٹ کی چول مارنے کی کیا ضرورت تھی، اس وقت پاکستان میں ایک غیر قانونی اور غیر آئینی حکومت ہے اور جو بھی اسکا ہرکارہ بنے گا تنقید کی زد میں ائے گا
Ya lafafay hain, naukary per.
 
Back
Top