اصل مقابلہ تو شروع ہی نو مئی کے ناٹک کے بعد ہوا ہے
نو مئی کے ناٹک نے تو نونی جرنیلی گٹھ جوڑ کا بھانڈا کور کمانڈر کے گھر کے سامنے ہی پھوڑ کے رکھ دیا ، اور اسی دن لاہور میں جناح ہاؤس نامی بچے نے جنم لیا اور جس کو عوام نے گود لینے سے انکار کر دیا ہے
یہی تو پرابلم ہے ایف اے پاس اس کو لاسٹ سمجھ رہے ہیں لوسٹ نہیںLOST HOPE NAWAZ SHARF !!!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|