
بریگیڈیر (ر)اشفاق حسن نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل سید عاصم منیر ارجنٹائن میں بھی مقبول ہیں ۔ حکومت اور لوگ تعریفوں کے ساتھ پالیسیوں کو بھی فالو کرنا شروع ھو گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ ارجنٹائن میں مہنگائی دنیا میں سب سے زیادہ یعنی 125% ھے۔ ڈالر قابو نہیں آ آرہا تھا۔ روزانہ 40 سے 50 پیسو بڑھ رھا تھا۔ جو 922 پیسو فی ڈالر ھو گیا۔
انکے مطابق وہاں کی حکومت نے دیکھا کہ پاکستان بھی انہی مسائل کا شکار تھا لیکن پھر جنرل عاصم منیر نے جادو چلایا اور پاکستانی کرنسی دنیا کی بہترین پرفارمنگ کرنسی بن گئی۔
اشفاق حسن نے دعویٰ کیا کہ ارجنٹائن نے یہی ماڈل اپنا لیا۔ اس کو وہ پاکستانی جنرل ماڈل کہتے ھیں۔ غیر قانونی لیں دیں بند، سمگلنگ بند، ھنڈی پر کنٹرول بند اور گھروں میں ذخیرہ بند۔ نتیجہ کے طور پر پیسو 2 دنوں میں 1122 سے 900 پر آگیا۔ وھاں ھر جگہ پاکستانی جنرل فارمولہ کو سراہا حا رھا ھے۔
انہوں نے پاکستانیوں پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ صد افسوس اپنے لوگ اس کی قدر نہیں کر رھے۔جنرل آپ کو وطن اور باہر کی ھوائیں بھی سلام کہتی ہیں۔ پاکستان زندہ باد
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/asimn1n11h.jpg