پیمرا کی پابندی کے باوجود فرخ حبیب کی پریس کانفرنس نشر،صارفین کاردعمل

2farrukhahabbpabndi.png

پاکستان تحریک انصاف کے لاپتہ رہنما فرخ حبیب نے آج منظر عام پر آکر ایک اہم پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے جہانگیر ترین کی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب پر 9 مئی کے بعد سے متعدد مقدمات درج تھے، انہیں مختلف کیسز میں مفرور قرار دے کر ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے تھے اور پیمرا نے ان کی میڈیا کوریج پر بھی پابندی عائد کررکھی تھی۔

آج اچانک فرخ حبیب منظر عام پر آئے اور انہوں نے استحکام پاکستان پارٹی کے دفتر پہنچ کر ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے 9 مئی واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے ان واقعات کی پرزور مذمت کی، ان واقعات کی ذمہ داری عمران خان پر ڈالتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کارکنان کو بیلٹ کے بجائے پرتشدد کارروائیوں کا درس دیا۔

فرخ حبیب نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے جہانگیر ترین اور علیم خان کی جماعت آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان بھی کردیا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ فرخ حبیب کی اہلیہ نے گزشتہ روز ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا تھا جس میں انہوں نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو لکھے گئے اپنے خط کی نقل شیئر کی تھی اور کہا تھا کہ میں نے ایمنسٹی انٹرنیشنل سے فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے کردار ادا رکرنے کی درخواست کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1713892460630274124
اس خط کے ایک روز بعد مختلف کیسز میں نامزد فرخ حبیب آئی پی پی کے آفس پہنچتے ہیں اور ایک پریس کانفرنس کرتے ہیں جسے پی ٹی وی سمیت پورا میڈیا کوریج دیتا ہے حالانکہ پیمرا فرخ حبیب کے بطور پی ٹی آئی رہنما کوریج نا کرنے کے احکامات جاری کرچکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1713902016945086782
صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے فرخ حبیب کے اچانک سامنے آنے،پریس کانفرنس کرنے پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ نا انہیں گرفتار کیا گیا نا ہی ان کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا گیا۔

سینئر صحافی اطہر کاظمی نے کہا کہ فرخ حبیب صاحب پر تو بہت ایف آئی آرز ہیں، کافی عرصے سے روپوش تھے، پولیس ڈھونڈ رہی تھی، ہوسکتا ہے اس پریس کانفرنس کے دوران ہی پولیس ان کو استحکام پارٹی کے دفتر سے گرفتار کر لے ۔ شاید ابھی تک متعلقہ حکام کی نظر ٹی وی پر نہیں پڑی، نگراں حکومت واقعی غیر جانبدار ہے، سب کو سرکاری ٹی وی پر ٹائم دیا جاتا ہے اور روپوش شخصیات کی پریس کانفرنس بھی لائیو دکھائی جاتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1713894866260832525
عبدالوکیل نےکہا کہ اشتہاری فرخ حبیب میڈیا کے سامنے آئے، کیا انہیں پریس کانفرنس میں براہ راست گرفتار کیا جائے گا یا اس کے فوری بعد گرفتاری ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1713902016945086782
صحافی محمد عمیر نے کہا کہ کوئی بھی سیاسی جماعت کیسے ایک اشتہاری ملزم کو اپنے دفتر میں ٹھہراسکتی ہے، لائیو پریس کانفرنس کیسے دکھائی جاسکتی ہے، کیا کوئی عدالت اس بات کا نوٹس لے گی؟

https://twitter.com/x/status/1713903274699698246
سینئر صحافی و اینکر پرسن طارق متین نے بھی ان گنت کیسز میں نامزد فرخ حبیب کی گرفتاری سے متعلق سوال کیا۔

https://twitter.com/x/status/1713898103924003078
محمد عمیر نے کہا کہ فرخ حبیب ایک اشتہاری ملزم ہیں، ایک اشتہاری ملزم کو پناہ دینا، پریس کانفرنس کروانا اور اسے نشر کرنا قانون جرم ہے، قانون کے مطابق آئی پی پی پر یہ مقدمہ بنتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1713899448022057406
وقاص اعوان نے کہا کہ فرخ حبیب پر 9 مئی کے حوالے سے11 مقدمات قائم ہیں، 3 میں انہیں اشتہاری قرار دیا جاچکا ہے، پنجاب پولیس 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے بلاامتیاز کارروائی کررہی ہے، امید ہے اب تک فرخ حبیب کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1713902262886502810
 

Termitenator

Senator (1k+ posts)
this is the dream time that was made in 22 years.....they had no principles, no values, no character. I guess continuous UTurns of Imran Khan destroyed the real fabric of party. Not even a single person stood its ground.

Every thing is in going as planned for "Project Great Reset".

Did you forget how court was opened at mid night to cancel bail and arrest Haneef Abbasi in such a lethal case? You tried to destroy his life and his family's only because he used bad language about your wife !

whatever is happening to Imran is Makafat e Amal. Astaghfarullah
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
قاضی ناجائز عیسی کو اب اپنی پتنی سمیت خودکشی کرنے سے پہلے اس نظام انصاف کی بتی بنا کر بنڈ میں لے لینی چاہئے ۔ جہاں اس بدنام زمانہ “آزاد” عدلیہ کے ہوتے ہوئے بندے ہفتوں غائب کرنے کے بعد لائیو پریس کانفرنس میں نمودار کروائے جاتے ہیں ۔ گانڈو جج پولیس کو غائب ہونے والا بندہ برآمد کرنے گاکہتے ہیں تو ننے چوچے بن جاتے ہیں کہ ہمیں نہیں پتا کدھر ہے بندہ
اس ملک پر قابض جرنیلوں نے فوج کو چکلا خانہ اور ججوں کولنڈ پر رکھا ہوا ہے۔ یہ چوتیا ڈفر سمجھتے ہیں لوگ ان کی طرح ڈفر ہیں اب تو ایک ایک بچہ نہ صرف ان کے گھٹیہ حربوں کو اچھی طرح سمجھ چکا ہے بلکہ ان کی ننگی گانڈ کاایک ایک بال گن کر بتا سکتا ۔ ہے
 

scolfeild

Minister (2k+ posts)
this is the dream time that was made in 22 years.....they had no principles, no values, no character. I guess continuous UTurns of Imran Khan destroyed the real fabric of party. Not even a single person stood its ground.

Every thing is in going as planned for "Project Great Reset".

Did you forget how court was opened at mid night to cancel bail and arrest Haneef Abbasi in such a lethal case? You tried to destroy his life and his family's only because he used bad language about your wife !

whatever is happening to Imran is Makafat e Amal. Astaghfarullah
Kuss marwa chutia .. jahil slave
 

Back
Top