wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
پیٹرول کی قیمتوں میں چالیس روپے کی کمی اور ڈالر کے مقابلے روپیہ 25 روپے مستحکم ہوا اس کا کریڈٹ سپہ سالار کو جاتا ہے جبکہ یہ اس کا مینڈیٹ ہی نہیں ہے
لیکن پچھلے ایک سال میں پیٹرول 174 روپے بڑھا روپیہ % 34 گرا مہنگائی%12 سے %41 چلی گئی دہشت گردی %184 بڑھی پاکستان غربت میں %13 اضافہ ہوا اُن سب کا ذمہ دار عمران خان ہے
اس بزدل سپہ سالار نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں ہیں, تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہستے بستے ملک کو اپنے ذاتی مفاد کے لئے