Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/B0t4jwNCYAEhlz-.jpg:large
جھاڑی سے یاد آیا کی بہت پہلے منٹو صاحب کا اک افسانہ پڑھا تھا جس کا عنوان تھا " چغد" وہاں بھی واردات جھاڑی کے پیچھے ہی ہوتی ہے۔
اس ملک کا ہر بدکردار، خائن اور بہروپیا اپنی شیو بڑھا کر جھاڑی بنا لیتا ہے اور خود ساختہ عالم بن کر اس جھاڑی کی اوٹ میں اپنی وارداتیں شروع کر دیتا ہے . یہ بدبخت، منافق فضلو، اسکی اولاد اور اسکے بھائی ایسے کرداروں کی اعلی ترین مثال ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|