Perfect example of how the system was in use - as it is today

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Only hope I can see is that next time Establishment will not interfere so hard that it will stop the progress. We need 5 to six years of quiet time, to reach the point where we were.

oh yes we definitely need quiet time, proof is in last 1-2 months progress on vital econimic indicators

no BUK BUK going on these days, no dharna or night rally shows, no dharnas, just few govt depts doing few things right and the results are in front of you, speaks a lot about potential of Pakistan of this politcial unrest is not there
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Man ---- we'd forgotten what the silence feels like 😁
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
For you people Justice is done only when it benefits you. The same courts were heavenly from 2016 to 2018.
No wonder your clans thoughts and opinions have no value and they never benefited you people.
No, I mentioned about injustice not pointed for specific party ......
Now about IK, he came to change this bloody system but each department and highly posted person is sunk in corruption that's the reason they all kicked out his govt, now if you Wana change the system or just criticise or clapping like a clown ....choice is yours
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تمہیں کس نے بتایا ہے کہ اس نے قیمت زیادہ دے کر چیزیں خریدیں ؟؟ اگر قیمت پوری دی ہوتی کو ایک سال میں نو سو پچاس فیصد کمائی کا یہ کرشمہ کیسے ہو گیا ؟؟

اصل قیمت دی ہوتی تو اضافہ صرف اسی فیصد ہونا تھا کہ نہیں ؟

اور اس کرشمے کے پیچھے لالچ اور حوس بھری ذہنیت نظر نہیں آتی تمہیں --- مجھے پوری دنیا میں کسی جمہوری سربراہ مملکت کی اسے بڑھتی کمائی کی دوسری مثال لا کر دیکھا دو

بیٹا جی یہ گنیز بک اف ورلڈ ریکارڈ جیسی کمائی میں برکت ہے
مجھے لگا تیرے جیسے گھامڑ کو پتہ ہوگا تاکہ توشہ خانہ کے قوانین کیسے کام کرتے ہیں اور تجھے پتہ ہوگا کہ وہاں پر چیزوں کی ویلیو لگتی ہے اور وہ پھر انہی چیزوں کی ویلیو کی پہلے 15 پرسنٹ تھا اور پھر 50 پرسنٹ عمران خان نے دیا اور پھر اسے اوپن مارکیٹ میں بھیج دیا تو اس کے اوپر جتنا بھی پرافٹ ایا وہ انکم میں شو کر دیا اب بتا کہ اس عدالت میں جہاں پہ اس کیس میں سزا ہوئی ہے اس نے بھی اس بات کو مانا ہے کہ سارا کچھ ٹھیک ہے ہاں بس ایک غلط خانے میں اپ نے چیزیں لکھ دی جس کی وجہ سے اپ سزا وار ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Bhutto, Junejo, Nawaz Shareef, Benazeer, and Imran Khan, all have gone through the same fate of rise and fall. The establishment chooses them and makes all systems work in their favor. As a result, they win the phony baloney elections and they become the democratic stooges of the establishment.

The
“one-page thingy” lives for some time. Politicians speak in high words to the public, and these high words along with some artificial prosperity give them some position in the eyes of the general public. People start gathering around them and their self-awareness kicks in. They start making their own decisions against the "One Page Thingy". That is where they become too dangerous. Now this self-aware stooge must be eliminated. So every court is used, and every institution is used to achieve one and only one goal. Remove this stooge from the scene for some time.

Hanif Abbasi's life imprisonment was one small step in that whole elimination process which started against the Self Aware Stooge known as Nawaz Shareef. The case was registered against 8 people for getting Ephedrine more than their allocated Quota in 2012. Out of 8 Hanif Abbasi was the only prominent politician who belonged to the Stooge that must be eliminated. So the case was reopened just the week before the general elections. 7 were acquitted, and this Guy was given life imprisonment just 4 days before the election in 2018. He was quite a threat to Sheikh Rasheed.

Now that the Machine is working again. This time stooge to be removed is Imran Khan. Same old same old tactics are being repeated. The refurbished Stooges are on their way back to revive the “One Page Thingy”.
اللہ اللہ خیر صلہ

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan Dr Adam Sohail Shuja atensari nawaz.sharif Islamabadiya
اور یہ کھیل کب تک چلتا رہے گا .کیا عمران کا یہ فیصلہ کہ ووٹنگ مشین سے ہونی چاہئے .اس کھیل کو ختم کرنے میں معاون نہ ثابت ہوتی .جس کی سب سے زیادہ مخلفت خود اسٹبلشمنٹ نے کی اور اس کے بعد دوسری سیاسی پارٹیوں نے .اگر مشین آجاتی تو دھاندلی کے دروازے سب کے لئے بند ہو جاتے .
فیصلہ صرف عوام کا ہونا چاہئے .اگر عوام نواز کو چاہتی ہے تو سو بسم الله .لیکن الیکشن فئیر ہونے چاہئیں .جو صرف مشینی ووٹنگ سے ممکن ہیں .سیاست دانوں کو اپنے وقتی فائدے کی بجائے عوام کے فائدے کے لئے سوچنا چاہئے .اس میں ان کا بھی بھلا ہے .پھر کوئی خلائی طاقت کسی کو کرسی پر بٹھا سکے گی اور نہ اتار سکے گی
میرا اپنا خیال ہے کہ سیاست دان تو خود غرضی دکھائیں گے .اب ہم عوام کو مطالبہ کرنا چاہئے کہ ووٹنگ صرف مشین سے .
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے لگا تیرے جیسے گھامڑ کو پتہ ہوگا تاکہ توشہ خانہ کے قوانین کیسے کام کرتے ہیں اور تجھے پتہ ہوگا کہ وہاں پر چیزوں کی ویلیو لگتی ہے اور وہ پھر انہی چیزوں کی ویلیو کی پہلے 15 پرسنٹ تھا اور پھر 50 پرسنٹ عمران خان نے دیا اور پھر اسے اوپن مارکیٹ میں بھیج دیا تو اس کے اوپر جتنا بھی پرافٹ ایا وہ انکم میں شو کر دیا اب بتا کہ اس عدالت میں جہاں پہ اس کیس میں سزا ہوئی ہے اس نے بھی اس بات کو مانا ہے کہ سارا کچھ ٹھیک ہے ہاں بس ایک غلط خانے میں اپ نے چیزیں لکھ دی جس کی وجہ سے اپ سزا وار ہیں
یار انتہا سے زیادہ فیس بک اور پی ٹی آئ کے میڈیا کو فلو کرتے ہو تم
مجھے بتاؤ کہاں سے پڑھا ہے تم نے یہ سب - کس چیز کی قیمت عمران خان نے پچاس فیصد ادا کی ہے
تم نے توشے خانے کی 👇 ججمنٹ کو پڑھا بھی ہے ؟؟
Screenshot-2023-10-18-131223.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اور یہ کھیل کب تک چلتا رہے گا .کیا عمران کا یہ فیصلہ کہ ووٹنگ مشین سے ہونی چاہئے .اس کھیل کو ختم کرنے میں معاون نہ ثابت ہوتی .جس کی سب سے زیادہ مخلفت خود اسٹبلشمنٹ نے کی اور اس کے بعد دوسری سیاسی پارٹیوں نے .اگر مشین آجاتی تو دھاندلی کے دروازے سب کے لئے بند ہو جاتے .
فیصلہ صرف عوام کا ہونا چاہئے .اگر عوام نواز کو چاہتی ہے تو سو بسم الله .لیکن الیکشن فئیر ہونے چاہئیں .جو صرف مشینی ووٹنگ سے ممکن ہیں .سیاست دانوں کو اپنے وقتی فائدے کی بجائے عوام کے فائدے کے لئے سوچنا چاہئے .اس میں ان کا بھی بھلا ہے .پھر کوئی خلائی طاقت کسی کو کرسی پر بٹھا سکے گی اور نہ اتار سکے گی
میرا اپنا خیال ہے کہ سیاست دان تو خود غرضی دکھائیں گے .اب ہم عوام کو مطالبہ کرنا چاہئے کہ ووٹنگ صرف مشین سے .
آ ھا ھا بہن جی ووٹنگ مشین سے کیوں نواششریف اور شابششریف کو سو فیصد ووٹیں ڈلوانے کے چکر میں ہیں -- اس ذہین قوم نے
شیطانی دماغ تو آپ بھول گی ہیں --- پڑے پڑے مشینوں میں کوئی کیڑا (یعنی پروگرام) گھس گیا تو کیا ہو گا ؟؟

باقی میں گارینٹی دیتا ہوں کہ کم از کم اگلے ایلکشن فری اینڈ فیر نہیں ہونے -- اس سے اگلے ہو سکتے ہیں شاید
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یار انتہا سے زیادہ فیس بک اور پی ٹی آئ کے میڈیا کو فلو کرتے ہو تم
مجھے بتاؤ کہاں سے پڑھا ہے تم نے یہ سب - کس چیز کی قیمت عمران خان نے پچاس فیصد ادا کی ہے
تم نے توشے خانے کی 👇 ججمنٹ کو پڑھا بھی ہے ؟؟
Screenshot-2023-10-18-131223.jpg
اے کاش تجھے انگیزی پڑھنی آتی
Form B
انکم ٹیکس کا نہیں الیکشن کمیشن کا فارم ہے۔ چوری ہوتی تو اپنی انکم ٹیکس میں چھپاتا۔

جیسے نصرت شہباز کا باہر والے بندے پیسے بھیجتے ہیں اور وہ شہباز یا نصرت کے انکم ٹیکس میں شامل نہیں ہوتے۔

۱۹۹۲ میں خریدے ہوٗے فلیٹ میاں سانپ کی ٹیکس ریٹرن میں نہیں

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
No, I mentioned about injustice not pointed for specific party ......
Now about IK, he came to change this bloody system but each department and highly posted person is sunk in corruption that's the reason they all kicked out his govt, now if you Wana change the system or just criticise or clapping like a clown ....choice is yours
If you like i can say I will clap like a clown -- here is the reason.
This nation is taught to be corrupt. But it a fast learner nation. We are the nation that runs world's largest charities. When calamity his one part of us. The hearts of others get poured in. We have the potential to be good. Give us some time to learn to be a democratic nation first.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اے کاش تجھے انگیزی پڑھنی آتی
Form B
انکم ٹیکس کا نہیں الیکشن کمیشن کا فارم ہے۔ چوری ہوتی تو اپنی انکم ٹیکس میں چھپاتا۔

جیسے نصرت شہباز کا باہر والے بندے پیسے بھیجتے ہیں اور وہ شہباز یا نصرت کے انکم ٹیکس میں شامل نہیں ہوتے۔

۱۹۹۲ میں خریدے ہوٗے فلیٹ میاں سانپ کی ٹیکس ریٹرن میں نہیں

او بھائی کاش تمہیں فارم بی سے آگے بھی پڑھنا آتا --- لیکن رہنے دو کلٹ کا مجاور بن کر جینے میں کوئی حرج نہیں
دوسرے معنی میں لگے رہو منے میاں - سانوں ٹھنڈ اے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آ ھا ھا بہن جی ووٹنگ مشین سے کیوں نواششریف اور شابششریف کو سو فیصد ووٹیں ڈلوانے کے چکر میں ہیں -- اس ذہین قوم نے
شیطانی دماغ تو آپ بھول گی ہیں --- پڑے پڑے مشینوں میں کوئی کیڑا (یعنی پروگرام) گھس گیا تو کیا ہو گا ؟؟

باقی میں گارینٹی دیتا ہوں کہ کم از کم اگلے ایلکشن فری اینڈ فیر نہیں ہونے -- اس سے اگلے ہو سکتے ہیں شاید
بھائی جی ..جو مشین دکھائی گئی تھی اس میں انٹرنیٹ کا کوئی چکر ہی نہیں .اس لئے اطمینان رکھیں .اس میں کیڑے نہیں گھس سکتے ..سیدھی سیدھی کیلکولیٹر ٹائپ مشین ہے .اگر یہ مشین نواز کو جتواتی ہے تو کوئی پرابلم نہیں .عوام کا فیصلہ منظور .اسٹبلشمنٹ کا ہر گز نہیں .
فئیر الیکشن کروا کر اسٹبلشمنٹ نے اپنی قبر کھدوانی ہے .
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
No, I mentioned about injustice not pointed for specific party ......
Now about IK, he came to change this bloody system but each department and highly posted person is sunk in corruption that's the reason they all kicked out his govt, now if you Wana change the system or just criticise or clapping like a clown ....choice is yours
Now you will jump and say let us be democratic from today. But No we have to correct the mistake we did. 😁
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی کاش تمہیں فارم بی سے آگے بھی پڑھنا آتا --- لیکن رہنے دو کلٹ کا مجاور بن کر جینے میں کوئی حرج نہیں
دوسرے معنی میں لگے رہو منے میاں - سانوں ٹھنڈ اے
بے غیرتی کا نام ٹھنڈ رکھ لیا

F8vxQ5ZWEAE3ujr
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی جی ..جو مشین دکھائی گئی تھی اس میں انٹرنیٹ کا کوئی چکر ہی نہیں .اس لئے اطمینان رکھیں .اس میں کیڑے نہیں گھس سکتے ..سیدھی سیدھی کیلکولیٹر ٹائپ مشین ہے .اگر یہ مشین نواز کو جتواتی ہے تو کوئی پرابلم نہیں .عوام کا فیصلہ منظور .اسٹبلشمنٹ کا ہر گز نہیں .
فئیر الیکشن کروا کر اسٹبلشمنٹ نے اپنی قبر کھدوانی ہے .
نہ کریں بہن جی میں اپ کو پچاس آرٹیکلیس نکال کے دکھا سکتا ہوں کہ یہ مشینیں کیسے ٹیمپر کی جا سکتی ہیں - اور کس نے کہا ہے آپ سے کہ اس مشین کو کسی نیٹ وروک سے کنیکٹ نہیں کیا جا سکے گا -- اور آپ نے ایلکشن کروانے کی لئے تو ان کو پروگرام کرنا ہی ہے نا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہ کریں بہن جی میں اپ کو پچاس آرٹیکلیس نکال کے دکھا سکتا ہوں کہ یہ مشینیں کیسے ٹیمپر کی جا سکتی ہیں - اور کس نے کہا ہے آپ سے کہ اس مشین کو کسی نیٹ وروک سے کنیکٹ نہیں کیا جا سکے گا -- اور آپ نے ایلکشن کروانے کی لئے تو ان کو پروگرام کرنا ہی ہے نا
بھائی جی .کیا آپ نے وہ پروگرام دیکھا تھا جس میں یہ مشین انٹروڈیوس کروائی گئی تھی ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اور اگر عمران خان کی صرف ایک سال میں کمائی میں اس برکت کے ورلڈ ریکارڈ کو ڈیفنڈ کرنا ہو تو توشے خانے کی ساری چوریوں کو حلال قرار دے دو

IK-Haza-Zin-Fazl-e-Rabi.jpg
مجھے نہیں پتا کہ آپ یہ چارٹ کہاں سے لائے .اگر عمران نے کرپشن کی ہوتی تو اس پر ڈھائی سے مقدمے نہ قائم کرنے پڑتے ،اسی کرپشن پر کم از کم اسے تو پھانسی دے ہی دیتے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی جی .کیا آپ نے وہ پروگرام دیکھا تھا جس میں یہ مشین انٹروڈیوس کروائی گئی تھی ؟
نہیں میں کوئی ٹی وی پروگرام نہیں دیکھتا - لیکن میں اپ کو ان مشینوں کے خلاف کرنے کی لئے سیکڑوں صفے پڑھوا سکتا ہوں