sensible
Chief Minister (5k+ posts)
تسی دسو کہ مقدمہ سیکرٹ چل رہا ہے اور ایویڈنس تم پوسٹ کر رہے ہو تم پر سیکرٹ ایکٹ نہیں لگتا؟ اگر نہیں لگتا تو عمران خان کے بیانات بھی لگا دوٹھیک اے جی
ھور دسو
اور لگتا ہے تو تمہیں عمران خان کے ساتھ والی کوٹھری میں رکھنا چاہئے اور تمام لفافوں کو بھی کیونکہ یہ سیکرٹ ایکٹ کا بھی مذاق ہے اور آئین اور قانون اور پاکستان کا بھی