Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
“وہ راستہ بہت سارے لوگ آج بھی لیتے ہیں، وہ راستہ بہت آسان ہے، اس میں صرف آپکو ہاتھ جوڑنے پڑتے ہیں، جوتے صاف کرنے پڑتے ہیں، وہ مجھے بھی آتا ہے، بہت اچھے طریقے سے آتا ہے”۔ مریم نواز صاحبہ کی 2020 میں وائس آف امریکا سے کی گئی گفتگو کا ایک حصہ
https://twitter.com/x/status/1714903395113349333
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ng6PJ1R/maryamh11i1h1.jpg