chandaa
Prime Minister (20k+ posts)
Will you call them martyrs? Media has no access to those areas so who knows what's going on there.
urdu.dunyanews.tv

شمالی و جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید
راولپنڈی: (دنیا نیوز) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 فوجی جوان وطن پر قربان ہو گئے۔
