Nawaz Sharif's 2-Hour Secret Meeting: Where and When?

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Suna hay jalsay may chotay chotay bohat saray nawaz sharif aay huay thaay. Kai logoon key jayb kut gai 🤣 🤣 🤣
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
F8_WVmEakAAJEOy
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں سسٹم کی بات کر رہا ہوں گھوسم داس نے اپنے آباؤاجداد کے کلپ دکھانے شروع کر دیے ، اب سلطنت شریفیہ کا خاتمہ طے ہے
پتا نہیں یار کب سے لگے ہوۓ خاتمہ طے کرنے - کب تک لگے رہو ہے - وتر لگا کر استری کرو شاید تم نالائقوں کے طے ہو ہی جاۓ

نہ ہوا تو گرم گرم استری اپنی اور مران کھان کی تشریف پر لگا کے چیک کر لینا کہ آخر طے ہو کیوں نہیں رہا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Bull crap, who told you that Khan had no money trail? Nawaz was already convicted for not giving a money trail, and to date, he has not provided a single piece of evidence about his London properties.
Here is your other convict who admitted that Bajwa wanted to install his government, but PTI won the elections, and Bjawa had no choice but to accept Khan.

https://twitter.com/x/status/1635697145234718767
https://twitter.com/x/status/1715231862610702670
اگر خان خود سے جیت رہا ہوتا تو نواز کو اقامہ پر نہ لی گئی تنخوا ہ ڈکلئیر نہ کرنے پر تا حیات نا اہل نہ کرنا پڑتا - نواز کی اپنی حکومت کے آخری دور میں نیب نون کے لوگوں کو جیل میں نہ ڈال رہی ہوتی - الیکشن مہم کامیاب نہ ہو جائے اس ڈر سے نواز اور مریم کو جیل نہ ڈالنا پڑتا - ذرا خان کا دھرنا نمبر دو یاد کرو جس میں صرف دس لوگ بشمول سنگر سلمان کے خان کے ساتھ پش اپ لگا رہے تھے گھنٹوں انتظار کر کر کے جب کوئی نہیں پوھنچا - یہ حال تھا مقبولیت کا نواز کی نا اہلی سے پہلے
This is not Pakistani newspapers view but world famous diplomat
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پتا نہیں یار کب سے لگے ہوۓ خاتمہ طے کرنے - کب تک لگے رہو ہے - وتر لگا کر استری کرو شاید تم نالائقوں کے طے ہو ہی جاۓ

نہ ہوا تو گرم گرم استری اپنی اور مران کھان کی تشریف پر لگا کے چیک کر لینا کہ آخر طے ہو کیوں نہیں رہا
سن انیس سو گھڑ ونجہ کا دور ہوتا شائد تم لوگوں کا وتر شتر لگ جاتا اور استری بھی تپ جاتی اب نہ وہ والی استریاں ہیں اور نہ وہ والے وتر زمانہ بدل گیا ہے گھوسم داس ، میاں سانپ کو بہت خراب زمانہ ملنے والا ہے رام رام رام
🙏🏻🙏🏻🙏🏻
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سن انیس سو گھڑ ونجہ کا دور ہوتا شائد تم لوگوں کا وتر شتر لگ جاتا اور استری بھی تپ جاتی اب نہ وہ والی استریاں ہیں اور نہ وہ والے وتر زمانہ بدل گیا ہے گھوسم داس ، میاں سانپ کو بہت خراب زمانہ ملنے والا ہے رام رام رام
🙏🏻🙏🏻🙏🏻

آگے پچھے سب بدل لو جپانی تم لوگ اپنی تشریفیں نہیں بدل سکتے
ان کی سڑن ویسی کی ویسی ہی رھے گی
☹️☹️☹️
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
آگے پچھے سب بدل لو جپانی تم لوگ اپنی تشریفیں نہیں بدل سکتے
ان کی سڑن ویسی کی ویسی ہی رھے گی
☹️☹️☹️
ہم نے کیا بدلنا ہے وقت خود بدلتا ہے ویسے اچھا کیا میاں سانپ کو یہ ننگا سسٹم خود واپس لے آیا ہے تاکہ آنے والے کے دل میں حسرت نہ رہ جاۓ کہ اس نے اپنی ذلت اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہم نے کیا بدلنا ہے وقت خود بدلتا ہے ویسے اچھا کیا میاں سانپ کو یہ ننگا سسٹم خود واپس لے آیا ہے تاکہ آنے والے کے دل میں حسرت نہ رہ جاۓ کہ اس نے اپنی ذلت اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھی
اگر یہ ذلت ہے تو یہ اس نے پہلے بھی دیکھی ہوئی ہے - اس کے لئے کوئی نئی چیز نہیں
تم لوگوں اپنے کھوتے کے اترے پجامے کی فکر کرو - خالی بولنا بند کرو اور کچھ کرو اس بیچارے کے لئے
اپنی سڑی تشریفین لے کر او اور پھٹو آ کر اس کے لیے - یتیم ہو کر رہ گیا ہے بیچارہ اس قوم کے ہاتھوں
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر خان خود سے جیت رہا ہوتا تو نواز کو اقامہ پر نہ لی گئی تنخوا ہ ڈکلئیر نہ کرنے پر تا حیات نا اہل نہ کرنا پڑتا - نواز کی اپنی حکومت کے آخری دور میں نیب نون کے لوگوں کو جیل میں نہ ڈال رہی ہوتی - الیکشن مہم کامیاب نہ ہو جائے اس ڈر سے نواز اور مریم کو جیل نہ ڈالنا پڑتا - ذرا خان کا دھرنا نمبر دو یاد کرو جس میں صرف دس لوگ بشمول سنگر سلمان کے خان کے ساتھ پش اپ لگا رہے تھے گھنٹوں انتظار کر کر کے جب کوئی نہیں پوھنچا - یہ حال تھا مقبولیت کا نواز کی نا اہلی سے پہلے
This is not Pakistani newspapers view but world famous diplomat
Akhir kaar patwari he niklay. jo toum nay likha hay iska jawab dus dafa daay chuka hoon ab toum bila waja key behus kara chahtay ho tou lagay raho.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اگر یہ ذلت ہے تو یہ اس نے پہلے بھی دیکھی ہوئی ہے - اس کے لئے کوئی نئی چیز نہیں
تم لوگوں اپنے کھوتے کے اترے پجامے کی فکر کرو - خالی بولنا بند کرو اور کچھ کرو اس بیچارے کے لئے
اپنی سڑی تشریفین لے کر او اور پھٹو آ کر اس کے لیے - یتیم ہو کر رہ گیا ہے بیچارہ اس قوم کے ہاتھوں
تم لوگوں کی کٹی پھٹی جلسی سے پتہ چل گیا ہے گنج اور منیرے ننگ کا اتحاد کتنے پانی میں ہے پتر الیکشن تو اب تم لوگوں کی موت ہے ، اب دیکھتے ہیں اور کون سا تگڑم لگاتا ہے تمہارا سینا پتی منیرا مستری اور اسکی ادھرم پتنی بی بی بھگوڑی شریف
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تم لوگوں کی کٹی پھٹی جلسی سے پتہ چل گیا ہے گنج اور منیرے ننگ کا اتحاد کتنے پانی میں ہے پتر الیکشن تو اب تم لوگوں کی موت ہے ، اب دیکھتے ہیں اور کون سا تگڑم لگاتا ہے تمہارا سینا پتی منیرا مستری اور اسکی ادھرم پتنی بی بی بھگوڑی شریف
کوئی بات نہیں یار الیکشن ہو لینے دو دیکھا جاۓ گا
تم لوگ بطور احتیاط تشریف کا کچھ حصہ بچا کر رکھنا - ادھر سے بھی آگ لگ سکتی ہے نا - کچھ بچا ہی نہ تو جلے گا کیا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی بات نہیں یار الیکشن ہو لینے دو دیکھا جاۓ گا
تم لوگ بطور احتیاط تشریف کا کچھ حصہ بچا کر رکھنا - ادھر سے بھی آگ لگ سکتی ہے نا - کچھ بچا ہی نہ تو جلے گا کیا
ہماری تشریف کی فکر نہ کرو ، تم لوگوں کی تو ساری کی ساری تشریف ایک ناکام جلسی کرنے میں ہی گھس گئی ہے ، سالوں نے پانی کی طرح پیسہ بہایا ، پورے پاکستان سے دہاڑی مار اکٹھے کر لئے ، جنت کے ٹکٹ بانٹ لئے ، ہنڈا کی موٹر سائکلوں کے لالچ دے کر بھی اگر یہ نتیجہ ہے تو پھر در لعنت بھئی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہماری تشریف کی فکر نہ کرو ، تم لوگوں کی تو ساری کی ساری تشریف ایک ناکام جلسی کرنے میں ہی گھس گئی ہے ، سالوں نے پانی کی طرح پیسہ بہایا ، پورے پاکستان سے دہاڑی مار اکٹھے کر لئے ، جنت کے ٹکٹ بانٹ لئے ، ہنڈا کی موٹر سائکلوں کے لالچ دے کر بھی اگر یہ نتیجہ ہے تو پھر در لعنت بھئی
ہو سکتا ہے ٹھیک کہتے ہو - لیکن اس کا تشریفین "جلنے" سے کوئی تعلق نہیں
😁
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہو سکتا ہے ٹھیک کہتے ہو - لیکن اس کا تشریفین "جلنے" سے کوئی تعلق نہیں
😁
اچھا چھوڑو بتاؤ کہ وہ کیمرے والے ڈرون کو کیا گولی وج گئی سسرا بندے ہی نہیں دکھا رہا تھا
 
siasat.us

Councller (250+ posts)
Yeh youthion ko roz bewaqof banane aa jata hein, is phudo ko andar ki batein kaise pata chalti hein? Sab ne paise kamane ka dhanda shuru ker rakha hei jhot bol bol ker aur farzi kahanian bana bana ker
Kisi ny kya khoob kaha hy:
نواز شریف کون سی جنگ جیت کر آیا ہے؟ ڈیل کر کے گیا تھا ڈیل کر کے واپس آیا ہے اور جیسے انصاف ہوا ہے وہ بھی سب نے دیکھ لیا ہے.سائرہ بانو
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
اگر خان خود سے جیت رہا ہوتا تو نواز کو اقامہ پر نہ لی گئی تنخوا ہ ڈکلئیر نہ کرنے پر تا حیات نا اہل نہ کرنا پڑتا - نواز کی اپنی حکومت کے آخری دور میں نیب نون کے لوگوں کو جیل میں نہ ڈال رہی ہوتی - الیکشن مہم کامیاب نہ ہو جائے اس ڈر سے نواز اور مریم کو جیل نہ ڈالنا پڑتا - ذرا خان کا دھرنا نمبر دو یاد کرو جس میں صرف دس لوگ بشمول سنگر سلمان کے خان کے ساتھ پش اپ لگا رہے تھے گھنٹوں انتظار کر کر کے جب کوئی نہیں پوھنچا - یہ حال تھا مقبولیت کا نواز کی نا اہلی سے پہلے
This is not Pakistani newspapers view but world famous diplomat
jaab kuta shikar par nikalta hai us ko maloom hota hai ke us ka malik peechay bandook lyea us ki hifazat ke lyea kada hai.Aab wo kuta kon hai aur wo bandook lyea malik kon hai mije batanay ki zaroorat nahin hai 😂
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
jaab kuta shikar par nikalta hai us ko maloom hota hai ke us ka malik peechay bandook lyea us ki hifazat ke lyea kada hai.Aab wo kuta kon hai aur wo bandook lyea malik kon hai mije batanay ki zaroorat nahin hai 😂
Toh do hazara athara ka kutta kon tha?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Akhir kaar patwari he niklay. jo toum nay likha hay iska jawab dus dafa daay chuka hoon ab toum bila waja key behus kara chahtay ho tou lagay raho.

As per Diplomat:

Burning all boats behind it, the PTI jumped into Dharna 2.0 with full force, in a major gamble. PTI believed a massive crowd would join Imran Khan’s call and history would eventually mark their names in the list of those who conquered Islamabad politically. This didn’t happen. The government shrewdly defused burgeoning political tensions with the smart use of police. As a result, a wave of disappointment rippled through PTI lines and many supporters didn’t endorse Khan’s choice to call off the sit-in. The PTI, like always, left itself too few choices and thus its political future was at stake yet again. If it fails to present conclusive evidence in the Supreme Court, and Nawaz Sharif escapes the Panama crisis, the 2018 polls would not even be a contest. The next elections will be nothing more than a formality, with PML-N stealing the show.
 
Back
Top