توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں اہم پیشرفت ، نواز شریف کا اشتہاری کا اسٹیٹس ختم
نواز شریف نے مستقبل میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔
فرد جرم کیلئے تو نوازشریف کو آنا ہی پڑے گا، جج محمد بشیر
توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کی ضمانت منظور، احتساب عدالت نے نوازشریف کی ضبط شدہ پراپرٹی واپس کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔۔۔!!!

Last edited by a moderator: