الیکشن کمیشن نےعام انتخابات کیلئے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامے جاری کردیئے

713011_16280261.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں عام انتخابات کیلئے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامے جاری کردیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی کوریج کیلئے آنے والے خواہش مند غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامے جاری کردیئے گئے ہیں، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات کی شفافیت کیلئے ملکی و غیر ملکی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی ہے۔

دعوت ناموں میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی مبصرین انتخابات میں نظر آنے والے بے قاعدگیوں کی رپورٹ جمع کروائیں گے ، اس رپورٹ میں مبصرین انتخابی عمل کو بہتر بنانے کیلئے تجاویز بھی دے سکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان میں انتخابات کیلئے آنے والے مبصرین کو الیکشن کمیشن میں ایکریڈیشن کروانا لازمی ہوگا، دعوت نامے میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی مبصرین ویزے کے حصول کیلئے وزارت خارجہ کے آن لائن پورٹل پر اپنے کوائف جمع کروائیں۔

الیکشن کمیشن میں جمع کروائے جانے والے ایکریڈیشن فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں، سیاسی وابستگیاں رکھنے والے مبصرین کو ایکریڈیشن جاری نہیں کیے جائیں گے ، پاکستان آنے والے غیر ملکی مبصرین کیلئے سیکیورٹی کلیئرنس لازمی قرار دیا گیا ہے۔
 
Noworriesbehappy

Councller (250+ posts)
Every country looks after its own interest," fair election" depends on the liking of results.

Unless we have electronic polling machine, there will always be rigging.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
713011_16280261.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں عام انتخابات کیلئے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامے جاری کردیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی کوریج کیلئے آنے والے خواہش مند غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامے جاری کردیئے گئے ہیں، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات کی شفافیت کیلئے ملکی و غیر ملکی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی ہے۔

دعوت ناموں میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی مبصرین انتخابات میں نظر آنے والے بے قاعدگیوں کی رپورٹ جمع کروائیں گے ، اس رپورٹ میں مبصرین انتخابی عمل کو بہتر بنانے کیلئے تجاویز بھی دے سکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان میں انتخابات کیلئے آنے والے مبصرین کو الیکشن کمیشن میں ایکریڈیشن کروانا لازمی ہوگا، دعوت نامے میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی مبصرین ویزے کے حصول کیلئے وزارت خارجہ کے آن لائن پورٹل پر اپنے کوائف جمع کروائیں۔

الیکشن کمیشن میں جمع کروائے جانے والے ایکریڈیشن فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں، سیاسی وابستگیاں رکھنے والے مبصرین کو ایکریڈیشن جاری نہیں کیے جائیں گے ، پاکستان آنے والے غیر ملکی مبصرین کیلئے سیکیورٹی کلیئرنس لازمی قرار دیا گیا ہے۔
ASK A
N+Y+BO+

SO 100% CLEAR THAT ITS JALEE ELECTIONS MC CHUTEEYA BUNATAE HEIN HUDD HOTEE HAE JHOOT KEE
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
The invitation went to foreign residents
Bajwa, Raheel and Kiani who are living abroad. They will come and watch the rigging 😂 😂 😂
 
Back
Top