RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا اتَّقُوۡا اللّٰهَ وَقُوۡلُوۡا قَوۡلاً سَدِيۡدًاۙ
Surah Ahzab Ayat 70
Surah Ahzab Ayat 70
ایک دن ایسے ہوا کہ پاکستان کی منتخب حکومت نے کہا کہ ہم جیش محمد اور لشکر طیبہ کے لوگوں کو پکڑنا چاھتے ہیں جو کہ دوسرے ملکوں میں دہشتگردی کرتے ہیں اور اس کا نقصان یہ ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی طرف سے ہم پر شدید معاشی پا بندیاں لگ سکتی ہیں - ہم نے کچھ کو پکڑا لیکن جناب چیف صاحب آپ کی اجنسیوں کے افسر آ کر ان لوگوں کو چھڑوا کر لے جاتے ہیں - آرمی چیف کو یہ بات سن کر کچھ ناگواری ہوئی اور یہ بات کچھ بحث اور تلخ کلامی میں تبدیل ہو گئی
ملک کی منتخب حکومت نے جھنجھلا کر کہا کہ اپ ہمیں کام کرنے دیں گے یا نہیں ؟
تنگ آ کر حکومت کے کسی احمق نے اس بحث اور تلخ کلامی کی خبر کو ایک اخبار میں لیک کر دیا گیا - اور اس کو ڈان لیکس کا نام دیا گیا
یہ قومی راز اور کابینہ کی خفیہ گفتگو کو لیک کرنے والا ایک سنگین جرم تھا - جس پر ایک زبردست محب وطن اور محب فوج لیڈر نے خوب تحریک چلائی اور اس کی مسلسل اور شدید مذمت کی - اس زبردست محب وطن اور محب فوج لیڈر کا نام شاید عمران خان ہوا کرتا تھا

حکومت کا جرم صرف اتنا تھا کہ ایک چھوٹے سے مباحثے کی خبر لیک ہوئی تھی - لیکن اس لیڈر کے لیے قومی راز کو راز رکھنا
بہت ضروری تھا
آج اس لیڈر کو اور ایک دوسرے قومی راز کو افشاں کرنے کے کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے - اسے سائفر لیک کا نام دیا جا رہا ہے
کیا اس منافقت پر اللہ کی طرف سے کوئی سزاء مقرر نہیں ہو سکتی تھی -- کیا اللہ کے بے آواز لاٹھی اب نہیں رہی -- مجھے یہ یاد کر کے سورہ الاحزاب کی وہ آیت یاد آ گئی - جس میں اللہ نے فرمایا بہت ضروری تھا
آج اس لیڈر کو اور ایک دوسرے قومی راز کو افشاں کرنے کے کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے - اسے سائفر لیک کا نام دیا جا رہا ہے
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو
اس کے مطلب کے مطابق ایک مومن لیڈر کو چاہیے تھا کہ ڈان لیکس پر ایک منتخب حکومت کی مجبوری کو سمجھاتا اور اس کی حمایت کرتا - نہ کہ مجرم اسٹبلشمنٹ کے قوم کے ساتھ جرم میں اس کا ساتھ دیتا -- کیوں کہ اس نے بعد میں خد جیش محمد اور لشکر طیبہ پر پابندی لگائی اور حافظ سعید کو قید کیا
میں نے سنا ہے کہ اللہ منافقوں کو کافروں سے زیادہ ناپسند کرتا ہےarifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan taban Dr Adam Sohail Shuja