atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
حوس اقتدار کے اس جرم کا خمیازہ ھم 2018 سے نہیں بھگت رہے سر؟
یہ سب آپ کو نیا نیا کیوں لگ رہا ہے
ہوس اقتدار کا خمیازہ 71 سے بھگت رہے ہیں. تجربہ کار حکمرانوں کی ٹیم کی طرف سے تازہ ترین واردات 22 میں ڈالی گئی تھی
حوس اقتدار کے اس جرم کا خمیازہ ھم 2018 سے نہیں بھگت رہے سر؟
یہ سب آپ کو نیا نیا کیوں لگ رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1715138018212720901منافقت کی شکل ایسی ہی ہوتی ہے
اس میں عمران خان نے اپنے جاہل فولوورز کو یہ بلکل نہیں بتایا کہ دان لیکس ہے کیا
یہ بات ابھی تک اس کے ٩٠ فیصد جاہل فولوورز کو آج بھی نہیں پتا
https://twitter.com/x/status/1714743918372237662يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا اتَّقُوۡا اللّٰهَ وَقُوۡلُوۡا قَوۡلاً سَدِيۡدًاۙ
Surah Ahzab Ayat 70
ایک دن ایسے ہوا کہ پاکستان کی منتخب حکومت نے کہا کہ ہم جیش محمد اور لشکر طیبہ کے لوگوں کو پکڑنا چاھتے ہیں جو کہ دوسرے ملکوں میں دہشتگردی کرتے ہیں اور اس کا نقصان یہ ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی طرف سے ہم پر شدید معاشی پا بندیاں لگ سکتی ہیں - ہم نے کچھ کو پکڑا لیکن جناب چیف صاحب آپ کی اجنسیوں کے افسر آ کر ان لوگوں کو چھڑوا کر لے جاتے ہیں - آرمی چیف کو یہ بات سن کر کچھ ناگواری ہوئی اور یہ بات کچھ بحث اور تلخ کلامی میں تبدیل ہو گئی
ملک کی منتخب حکومت نے جھنجھلا کر کہا کہ اپ ہمیں کام کرنے دیں گے یا نہیں ؟
تنگ آ کر حکومت کے کسی احمق نے اس بحث اور تلخ کلامی کی خبر کو ایک اخبار میں لیک کر دیا گیا - اور اس کو ڈان لیکس کا نام دیا گیا
یہ قومی راز اور کابینہ کی خفیہ گفتگو کو لیک کرنے والا ایک سنگین جرم تھا - جس پر ایک زبردست محب وطن اور محب فوج لیڈر نے خوب تحریک چلائی اور اس کی مسلسل اور شدید مذمت کی - اس زبردست محب وطن اور محب فوج لیڈر کا نام شاید عمران خان ہوا کرتا تھا ![]()
حکومت کا جرم صرف اتنا تھا کہ ایک چھوٹے سے مباحثے کی خبر لیک ہوئی تھی - لیکن اس لیڈر کے لیے قومی راز کو راز رکھناکیا اس منافقت پر اللہ کی طرف سے کوئی سزاء مقرر نہیں ہو سکتی تھی -- کیا اللہ کے بے آواز لاٹھی اب نہیں رہی -- مجھے یہ یاد کر کے سورہ الاحزاب کی وہ آیت یاد آ گئی - جس میں اللہ نے فرمایا
بہت ضروری تھا
آج اس لیڈر کو اور ایک دوسرے قومی راز کو افشاں کرنے کے کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے - اسے سائفر لیک کا نام دیا جا رہا ہے
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو
اس کے مطلب کے مطابق ایک مومن لیڈر کو چاہیے تھا کہ ڈان لیکس پر ایک منتخب حکومت کی مجبوری کو سمجھاتا اور اس کی حمایت کرتا - نہ کہ مجرم اسٹبلشمنٹ کے قوم کے ساتھ جرم میں اس کا ساتھ دیتا -- کیوں کہ اس نے بعد میں خد جیش محمد اور لشکر طیبہ پر پابندی لگائی اور حافظ سعید کو قید کیا میں نے سنا ہے کہ اللہ منافقوں کو کافروں سے زیادہ ناپسند کرتا ہے
arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan taban Dr Adam Sohail Shuja
جاہل تجھے میں اس قابل نہیں سمجھاتا کہ تو اس تھریڈ کے اصل موضوع کو سمجھ سکے- اسی لئے تجھے ٹیگ نہیں کیا تھا
تم یہاں جتنی بھی قران کی آیات لاؤ گے اتنے ہی تیرے مالکان گنجے ننگے ہوں گے سیدھی سیدھی اپنی ڈیوٹی کرو یہ قران کو بیچ میں مت لاؤحوس اقتدار کے اس جرم کا خمیازہ ھم 2018 سے نہیں بھگت رہے سر؟
یہ سب آپ کو نیا نیا کیوں لگ رہا ہے
Abu Jahal baygherat tujhay tou yeah bhi nahi pata kay Dawn leak kab hua tha aur iskay peechay kiya story thee.جاہل تجھے میں اس قابل نہیں سمجھاتا کہ تو اس تھریڈ کے اصل موضوع کو سمجھ سکے- اسی لئے تجھے ٹیگ نہیں کیا تھا
تو اسے دوسری طرف گھسیٹنے لگا ہوا ہے - تیرے عمران خان نے ہندوستان میں ہندوں کو مخاطب کر کے کہا تھا کہ ہماری فوج ایک مجرم فوج ہے -- اسے بھی ہندوں نے بہت اچھالا تھا -- تیرا ذہن شاید اس وقت تک پیدا نہیں ہوا تھا - اس لئے تجھے یاد نہیں
بھائی اصل میں اب ساری قوم اس نتیجے پر پہنچنے لگی ہے کہ اس ایسٹیبلشمنٹ کو اپنے کرتوت کنٹرول کرنے پڑیں گے - کیوں کہ اس کے یہ کرتوت ہمارے سیاستدان اپنے حوس اقتدار کے لئے استمعال کرتے ہیں -- اور اس کا خمیازہ ساری قوم بھگتی ہےہوس اقتدار کا خمیازہ 71 سے بھگت رہے ہیں. تجربہ کار حکمرانوں کی ٹیم کی طرف سے تازہ ترین واردات 22 میں ڈالی گئی تھی
اسٹبلشمنٹ تجربہ کاروں اور ناتجربہ کاروں کو آسانی سے کنٹرول کر لیتی ہے تو اسے اپنے کرتوت کنٹرول کرنے کی کیا ضرورت ہے. اسٹبلشمنٹ اپنی غلطیوں کا ازالہ کرنا چاہ رہی ہوتی تو ایک طرف پے در پے گرفتاریاں اور دوسری طرف نوازشات کی بارش نا ہو رہی ہوتیبھائی اصل میں اب ساری قوم اس نتیجے پر پہنچنے لگی ہے کہ اس ایسٹیبلشمنٹ کو اپنے کرتوت کنٹرول کرنے پڑیں گے - کیوں کہ اس کے یہ کرتوت ہمارے سیاستدان اپنے حوس اقتدار کے لئے استمعال کرتے ہیں -- اور اس کا خمیازہ ساری قوم بھگتی ہے
میری ذاتی راۓ میں اب اس ایسٹیبلشمنٹ کو بھی اس بات یہ احساس ہو گیا ہے اور وہ اپنی غلطیوں کو درست کر کے نکلنے کا سوچ رہی ہے - مجبوری یہ ہے کہ انہوں کے کورکشن ٢٠١٨ سے شروع کر دی ہے ٢٠٢٢ کے بجاۓ --- اسی کا افسوس آپ کو کھاۓ جا رہا ہے --- ہے کہ نہیں ؟؟
نہیں یہ بات نہیں -- جو جرم گرفتار ہونے والوں نے کیا تھا -- اس کی اجازت بھی کسی کو نہیں دی جا سکتی -- اس پر کوئی دوسری راۓ نہیں ہو سکتیاسٹبلشمنٹ تجربہ کاروں اور ناتجربہ کاروں کو آسانی سے کنٹرول کر لیتی ہے تو اسے اپنے کرتوت کنٹرول کرنے کی کیا ضرورت ہے. اسٹبلشمنٹ اپنی غلطیوں کا ازالہ کرنا چاہ رہی ہوتی تو ایک طرف پے در پے گرفتاریاں اور دوسری طرف نوازشات کی بارش نا ہو رہی ہوتی
نہیں یہ بات نہیں -- جو جرم گرفتار ہونے والوں نے کیا تھا -- اس کی اجازت بھی کسی کو نہیں دی جا سکتی -- اس پر کوئی دوسری راۓ نہیں ہو سکتی
اور جہاں تک نوروں کو نوازشات کی بات ہے تو یہ اپ کے سوچنے کا انداز کی خرابی ہے - ان چوروں کو ایک عدالت سے سزا ہو چکی ہے اب اپیلیں اگلی عدالت میں ہیں - جہاں تک نو مئی کی ماں دھرتی کے ساتھ غداری کے علاوہ مقدمے ہیں ان پر عمران خان کو بھی یہی نوازشات ملیں گیں جب یہ کیس اگلی عدالت میں جایں گے
نو مئی کی مجرمانہ حرکتوں میں شاید کوئی معافی نہ ملے - میری دانست میں اگر اس ملک کو سلامت رکھنا ہے تو اس کی کوئی معافی ہونی بھی نہیں چاہیے - جس نے جو کیا اس کا خمیازہ بھی بھگتے
جی جی میں یہی سمجھاتا ہوںآپ ابھی تک یہی سمجھتے ہیں کے گرفتاریاں نو مئی کے واقعات کے ردعمل کی جا رہی ہیں
!!!سرکاری ٹرکوں میں غیر سرکاری لباس میں ملبوس سوار اہلکار بریانی تقسیم کرنے پر معمور تھے
وزیر خارجہ کی جماعت نے معافی مانگ لی. وزیر اعظم کی جماعت کیا سوچ ہے!!!؛
https://twitter.com/x/status/1717913429103476777
عمران نے بھیجنا ہوتا ہو آج بھیجتا کیونکہ آج عمران خان کے ساتھ زیادہ برا سلوک ہو رہا ہے. گالی دیتا نہیں آپ کی نواز شریف کے ساتھ وفاداری کا احترام ہی کر سکتا ہوںجی جی میں یہی سمجھاتا ہوں
آپ جو مرضی رنگ دو اس بات کو - عمرانی باندر ادھر تھے - اور ان کو عمران نے بھیجا تھا تو وہ وہاں گیے
ورنہ آج کیوں کوئی وہاں جا کر نعرے نہیں لگا رہا -- حلانکہ عمران خان کے ساتھ آج ان دھوکوں دے زیادہ برا سلوک ہو رہا ہے
بلکل جی بلکل، نواز شریف نا ماضی میں ان گیموں میں پھنسا ہے نا مستقبل میں پھنسے گااوہ یہ زرداری کی گیمیں ہیں - آپ بھی ان کو سمجھتے ہیں - یہ حصہ بقدر جسہ پر راضی نہیں
اور انہیں پتا ہے کہ منیرہ مستری کیسے پھنسا ہوا ہے بیچارہ - یہ اگلی باری بلاول کے لئے پکی کرنا چاہتے ہیں
مل جل کر کام کر رہے ہیں جی دونوں -- سجی دیکھا کر کھبی مارنے والی گیم ہےبلکل جی بلکل، نواز شریف نا ماضی میں ان گیموں میں پھنسا ہے نا مستقبل میں پھنسے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|