یہ اتنے پیسے کماتی ہے سوشل میڈیا سے , اسے نہیں پتا تھا جب میں کسی سے ویڈیو کال کرتی ہوں تو وہ ریکارڈ ہو سکتی ہے ؟ اور اپھر اسے اپنا جسم بھی دکھایا...لہنتی دو نمبری
یہ سب ایک ڈرامہ ہے زیادہ پیسے کمانے اور مشور ہونے کا
اب پیسے والے بد کردار مرد اس سے رابطے کریں گے
معزرت کے ساتھ
پہلے قطری ریال کی کشش دیکھ کر مزے سے اپنا جسم دکھاتی رہی
اب کہتی ہے مُجھے سپورٹ کرو اس بے حیائ پر
بعقول؛ خوجہ آصف
کُچھ شرم ہوتی ہے
کُچھ حیاء ہوتی ہے
اس نے اثاثے ظاہر کیوں کیے ؟
جس کو اثاثے دکھائے اس کے خلاف مزاحمت حد ہو گئی ہے۔
جس نے ویڈیو وائرل کی ہے اس سے کوئی ہمدردی نہیں لیکن اس سے بھی کوئی نہیں۔ ہم کو دونوں کے خلاف کھڑا ہونا ہے۔افسوس ان لوگوں پر خاص طور جو ان لوگوں کو حوصلہ دیتے جو اسلام کے راستوں سے بھٹکے ہوتے۔ بجائے اسکے وہ بتائیں کہ جس بے پردگی اور تباہی کے راستوں پر وہ چل رہی اس راستے کو بدلے الٹا سپورٹ کر رہے ایسے بے حیائی والے کام جاری رکھو ہم تمہارے ساتھ ہیں ۔۔۔
حیرت ہو رہی ہے ہمارے معاشرے اور اس معاشرے کے باسیوں پر بھلے اس کے محبوب نے اسے دھوکہ دیا ہے پر یہ کہاں کی غیرت مندی ہے کہ نامحرم کے ساتھ حیا باختہ گفتگو کرنا اور عریاں بدن دکھانا؟ قوم سے گزارش ہوش کے ناخن لیں اور بےحیائی پھیلانے والوں سے اجتناب برتیں
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ تم مشہور کیسے ہوئ ۔ کیا تم کوئی عالمہ ہو کوئی سکالر ہو کوئی موٹیوشنل سپیکر ہو۔ ھماری نیو جنریشن کو کیا سکھا رہی ہو ک سوشل میڈیا پر آ کر بے ڈھنگ طریقے سے مشہور ہو جاؤ۔مانتے ہیں کہ نادانی میں تم سے غلطی ہو گئی۔اب سوشل میڈیا کو دفعہ کرو۔