عمران خان نے بہت دیر کر دی ہے

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
G sirf 5 saal ke dair
جھوٹ بول رہے ہو

این آر او کے علاوہ ہر چیز پر بات ہوتی رہی ہے پچھلے پانچ سالوں میں، بہت سارے قانون بنائے گئے اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کے بعد

ابھی بھی کچھ مہینے پہلے پی ڈی ایم کی حکومت کے ساتھ دن میں بات چیت ہورہی تھی اور رات میں عاصم یزید اور اس کے ٹاؤٹس پی ٹی آئی کے لوگوں کے دروازے توڑ کر گھروں میں گھس کر بدمعاشی کررہے تھے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی بھی کوئی زیادہ عمر نہیں ہوئی تیری باجی کی. مل جائے گا رشتہ. حوصلہ رکھ!
یہ بندہ سولہ مہینے پہلے اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھا اور آج اسی کے ٹ** چوس رہا ہے شریفوں کی محبت میں، اس لئے اس کے جھوٹ ایکسپوز کیا کریں
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹ بول رہے ہو

این آر او کے علاوہ ہر چیز پر بات ہوتی رہی ہے پچھلے پانچ سالوں میں، بہت سارے قانون بنائے گئے اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کے بعد

ابھی بھی کچھ مہینے پہلے پی ڈی ایم کی حکومت کے ساتھ دن میں بات چیت ہورہی تھی اور رات میں عاصم یزید اور اس کے ٹاؤٹس پی ٹی آئی کے لوگوں کے دروازے توڑ کر گھروں میں گھس کر بدمعاشی کررہے تھے

O mera bhae, khan had golden chance to create a political harmony during his tenure, he even said that in his opening speech but then the jadoo took over and baychara khan spent his next 3 years doing chor chor chor
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بندہ سولہ مہینے پہلے اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھا اور آج اسی کے ٹ** چوس رہا ہے شریفوں کی محبت میں، اس لئے اس کے جھوٹ ایکسپوز کیا کریں
اوپر سے یہ لوگ کوئی دس پندرہ آئی ڈیز سے یہاں فورم پر اپنا چوتیاپا بیچنے آتے ہیں اور ہر جگہ ذلیل ہوتے ہیں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
O mera bhae, khan had golden chance to create a political harmony during his tenure, he even said that in his opening speech but then the jadoo took over and baychara khan spent his next 3 years doing chor chor chor
اچھا سرکار ذرا بتائیں کہ اس تقریر کے دوران نون لیگ نے کیا کیا تھا؟؟؟ اس تقریر کی ویڈیو دیکھیں ذرا، اس بیچارے کو بولنے ہی نہیں دیا پہلی باری بھی

سیاسی ہارمنی کا کوئی چانس نہیں تھا، شریفوں زرداریوں کے بلیک اینڈ وائٹ کرپشن کیسز تھے، ان کو جب بھی چلایا جاتا انھوں نے وہی کرنا تھا جو انھوں نے پہلی تقریر کے دوران کیا تھا اور دوسرا باجوہ کا شروع سے ہی پلان تھا نیازی کو نکالنے کا اسی لئے چار چھ مہینے بعد ہی نون لیگ کو آفر کر دی تھی

کرونا کی وجہ سے لیٹ ہوگیا تھا
 
buss phir ghoomtay rahu corcles main
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
buss phir ghoomtay rahu corcles main
سرکل میں گھومنا وہ ہوتا ہے جو شریف اور زرداری کررہے ہیں کہ جنہوں نے بیس سال پہلے لکھا ہوا معاہدہ کیا کہ کبھی فوجیوں سے مل کر حکومت نہیں بنائیں گے لیکن اس کے بعد سے آج تک ہمیشہ فوجیوں کی ہی مدد سے حکومت میں آئے

جبکہ نیازی نے تو ہمیشہ کہا ہے کہ این آراو کے علاوہ ہر ایشو پر ہر کسی سے بات چیت ہو سکتی ہے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
سرکل میں گھومنا وہ ہوتا ہے جو شریف اور زرداری کررہے ہیں کہ جنہوں نے بیس سال پہلے لکھا ہوا معاہدہ کیا کہ کبھی فوجیوں سے مل کر حکومت نہیں بنائیں گے لیکن اس کے بعد سے آج تک ہمیشہ فوجیوں کی ہی مدد سے حکومت میں آئے

جبکہ نیازی نے تو ہمیشہ کہا ہے کہ این آراو کے علاوہ ہر ایشو پر ہر کسی سے بات چیت ہو سکتی ہے

unglee laina wala bhee
 
BeggersForSale

MPA (400+ posts)
O mera bhae, khan had golden chance to create a political harmony during his tenure, he even said that in his opening speech but then the jadoo took over and baychara khan spent his next 3 years doing chor chor chor
you are dumb or retarded. Khan did his first speech about harmony and not doing any revenge and only justice but then all the opposition parties first denies the elections, called him selected and even not let him do his first speech in the assembly. These PDM crooks from the very first day were against IK and never accepted him as a PM.
 
Back
Top