استحکام پاکستان پارٹی کے پہلے جلسے کےمناظر۔۔ ویڈیوز اور تصاویر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
استحکام پاکستان پارٹی کا جلسہ، یہ واقعی لگ رہے ہیں کہ پکڑ کر لایا گیا ہے، سامنے ویڈیو بنانے والا سکھا رہا ہے’’ہاتھ ہلاتے آئو ہاتھ ہلاتے آئو‘‘۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1718204169918767109
ہر کُرسی کے ساتھ جھنڈا، جلسہ بھرا بھرا لگے۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1718206271911043440
https://twitter.com/x/status/1718201968248889672
جہانیاں میں استحکام پاکستان پارٹی کا پہلا جلسہ، لوگ آرہے ہیں، یا لائے جارہے ہیں؟ یہ خوش نظر کیوں نہیں آرہے؟

https://twitter.com/x/status/1718195543896432973
https://twitter.com/x/status/1718206943763091514
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہر آدمی کے گزرنے پر سکینر بیپ کر رہا مطلب ہر ایک کے پاس میٹل چیزیں ہیں جن میں خود کش حملہ آور بھی ہو سکتا ہے - کوئی فائدہ ہے اس گیٹ کے لگانے کا جب چیک بھی نہیں کرنے اور گزرنے دینا ہے
 
  • Like
Reactions: Kam

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
دھکا سٹارٹ سیاست۔دھکا لگانے والوں کا دم نکل جائے گا
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
استحکام پاکستان پارٹی کا جلسہ، یہ واقعی لگ رہے ہیں کہ پکڑ کر لایا گیا ہے، سامنے ویڈیو بنانے والا سکھا رہا ہے’’ہاتھ ہلاتے آئو ہاتھ ہلاتے آئو‘‘۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1718204169918767109
ہر کُرسی کے ساتھ جھنڈا، جلسہ بھرا بھرا لگے۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1718206271911043440
https://twitter.com/x/status/1718201968248889672
جہانیاں میں استحکام پاکستان پارٹی کا پہلا جلسہ، لوگ آرہے ہیں، یا لائے جارہے ہیں؟ یہ خوش نظر کیوں نہیں آرہے؟

https://twitter.com/x/status/1718195543896432973
https://twitter.com/x/status/1718206943763091514

اس تھریڈ کی ہیڈنگ " ڈالرپے اپنی ماں بیچنے والے بھڑووں کی بنائی ہوئی پارٹی کے پہلے جلسے کےمناظر۔۔ ویڈیوز
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Dead giveaway. When everybody have exactly the same posters, banners and flags . No one waving them and just holding them zombies. Same like paid pmlun jalsi at Lahore
 
TMT

MPA (400+ posts)
The defenders of the American and British values and their soldiers have to realise their chooran is not selling
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Woh kaise ji?
اس وقت نون لیگ کو جہانگیر ترین کو خٹک کو ایک ساتھ دھکا لگانے والی فوج ہے دوسری طرف عوام ہے جو ان سب کو مسلسل واپس دھکیل رہی ہے کیونکہ ان سب کے خلاف وڈیوز انہوں نے میڈیا کو دکھائے دستاویزات ان کے پاس ثبوت ان کے ہاتھ میں تھے یہ ذہن سازی کرنے کے بعد عوام اب ان کے یوٹرن وہ بھی اتنے بھونڈے یو ٹرن کو نہیں مان رہے تو ان کو زبردستی مسلط کہاں کہاں سے کیا جاسکے گا اور اس میں کیا کچھ لگے گا اس سے عزت کا فالودہ تو پہلے ہی ہو چکا ایسٹیبلشمنٹ کا بھی اور ان سب کا بھی اب اور کتنے بے عزت ہونا ہے ؟
 
Back
Top