wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)

’نیا پاکستان ہم بنائیں گے‘، استحکام پاکستان پارٹی کا پہلا عوامی جلسہ
دو سکھ شکاریوں نے ایک ہوائی جہاز کرائے پر لیا اور دو گینڈے شکار کرکے اس پر لادھ دینے پر جہاز کے پائلٹ نے کہا: وزن بہت زیادہ ہے
جس پر دونوں سکھوں نے کہا: پہلے جس جہاز پر لے گئے تھے اسکے پائلٹ نے تو انکار نہیں کیا تھا
آخر پائلٹ رضا مند ہو گیا جہاز اڑنے کے تھوڑی دیر بعد نیچے گر گیا
تھوڑی دیر بعد ایک سکھ شکاری کو ہوش آیا تو اس نے دوسرے شکاری سے کہا: ہری سنگھ...!!
۔
۔
"تمہیں یاد ہے پچھلی مرتبہ بھی ہم یہیں گرے تھے"
۔۔۔۔۔بالکل اسی طرح یہ شکاری بھی اکٹھّا ہوئے اور ہر نئے بیان کے بعد ٹُوٹ پھوُٹ کا شکار رہیں گے اور قوم کے سامنے تماشہ بنیں گے ۔۔۔۔
نوٹ فرمالیں !!!
مصطفیٰ کمال کو بھی ایک پارٹی پاک سرزمین پارٹی بنا کر دی گئی تھی،
اب جہانگیر ترین کو بھی استحکام پاکستان پارٹی بنا کر دی گئی ہے
https://twitter.com/x/status/1718244986750390765
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/QCvhRcBG/F9if2aya-MAAKaw-B-cleanup4.png
Last edited: