مخصوص صحافیوں اور ن لیگ کے حامیوں نے لمز سٹوڈنٹس کو "بدتمیز" قراردیدیا

anwi1h1h3h3134.jpg

لمز کے طلباء کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سخت سوالات پر مخصوص صحافیوں کی لمز کے طلباء پر تنقید۔۔ لمز کے طلباء کو بدتمیز، کم آئی کیو لیول کے اور تہذیب سے عاری قرار دیدیا

گزشتہ روز نگرن وزیراعظم انوارلحق کاکڑ سے لمز کے طلباء نے سخت سوالات کئے جو مخصوص صحافیوں کو بہت گراں گزرے اور لمز کے طلباء پر تنقید کرتے ہوئے انہیں بدتمیز، بدتہذیب، یوتھئے، کم آئی کیولیول کے قرار دیدیا۔

ان طلباء نے نگران وزیراعظم سے لیٹ آنیکی وجہ پوچھی اور تنقید کا نشانہ بنایا تھا جبکہ طلباء نے الیکشن میں تاخیر، معیشت، ملک میں جاری بگڑتی صورتحال پر سوالات کئے تھے جو انتہائی سخت تھے اوریہ نگران وزیراعظم ان سوالات کے تسلی بخش جوابات نہ دے پائے اور پریشان نظر آئے۔

اس پر مخصوص صحافی سامنے آئے اور ان طلباء کو کھری کھری سنادیں۔

کاش پاکستانی قوم یہ سمجھ سکے کہ جُملہ بازی یا جُگت بازی ذہانت کا مظہر نہیں ہوتی۔اور کسی کو شرمندہ یا چُپ کروادینا قابلیت کا نمونہ نہیں ہوتا۔ لمز میں کسی طالب علم نے معیشت، قومی سلامتی، اور خارجہ پالیسی پر کوئی ذہین بات نہیں کی۔ بس ویسی ہی قابلیت دکھائی جیسی ٹی وی پر دکھتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1719209651147862050
صحافی مزمل سہروردی نے کہا کہ لمز کے طلبا نے بتایا کہ ان کا آئی کیو کتنا لو ہے۔ عقل و دانش کی کتنی کمی ہے۔ وہ کتنے بدتمیز ہیں۔ ان کےسوالات ایک کم پڑھے لکھے پاکستانی سے بھی کم تر سطح کے تھے ۔
https://twitter.com/x/status/1719263637976621394
صحافی ایلیا زہرہ نے کہاکہ لمز کے طلبا کی طرف سے وزیر اعظم سے پوچھے گئے زیادہ تر سوالات آدھے پکے ہوئے تھے، ان میں کوئی اہمیت نہیں تھی، اور ان کی بنیاد ان پاپولسٹ ٹاکنگ پوائنٹس پر تھی جسے عمران خان جیسے سیاستدان استعمال کرتے رہے ہیں۔ کتنے افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کی اعلیٰ ترین یونیورسٹی بھی ایسے معمولی ذہن پیدا کرتی ہے!
https://twitter.com/x/status/1719344917137277165
ایک اور سوشل میڈیا انفلوئینسر نے کہا کہ لمز یونیورسٹی کے طلباء کے پاس آئی کیو لیول تو کیا کوئی ویژن ہی نہیں تھا جس کی بناء پر وہ وزیر اعظم سے سوال کرتے انکی ذہانت کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ نا تو انہوں نے معیشت مہنگائی بیروزگاری تعلیم صحت کے متعلق سوال پوچھے بلکہ ان کو دکھ اس بات کا تھاوزیراعظم دیر سے کیوں آیا
https://twitter.com/x/status/1719355428818313270
مصطفیٰ چوہدری کا کہنا تھا اس وقت لمس سے اچھی انگریزی کوی دوسرا لیگونج سینٹر نہیں سکھا رہا _
ttps://twitter.com/Mustafa_Chdry/status/1719353610041987293

ن لیگ کے حمایتی شفیق چوہدری ایڈوکیٹ نے کہا کہ اگر انگریزی نکال دی جائے تو چک نمبر 336 گ ب اور لمز کے طالب علم میں فرق نہیں ہے جیسا کہ نگران وزیراعظم سے پوچھ رہے کہ آپ پنجاب اور KP میں الیکشن کیوں نہیں کروا رہے؟ آپ معشیت ٹھیک کرنے کی بجائے لمز کیا کرنے آئے؟ مطلب شعور کا لیول ہے کہ نگران وزیراعظم کے اختیارات تک علم نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1719210347578474786
 
Termitenator

Senator (1k+ posts)
69 top positions in Fortune 500 companies are LUMS graduates....no I mean Fortune 1000.....NO No I mean Fortune 5000 .....oh f*ck ....CEO of .."What a Paratha" is a LUMS graduate....shit its his dad ...he just runs it
 
Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
this is in the fabric of our society, we don't like 'questions', we don't want to be 'asked'.
If you ask you are a rebellion, an outlier. the only way we want to raise ourselves is by lowering others. Since he could not answer what is asked the only way he can keep his head up is by calling students dumb, ill-minded, ill logical.
don't want to drag religion here, but unfortunately, very much same in religion.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Fucking foujistaan where the one who asks questions is labelled as Bad Tameez. Now lafafa brigade will lecture us what questions need to be asked? These fuckers even don't dare to say a word in front of their God Nawaz Zardari and Asim Yazeed.
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
خدا کی قدرت عام سے شہروں اور گاؤں میں تالاب اور ٹوٹیوں کا پانی پینے والے اب منرل ؤاٹر کی بوتلیں پیتے ھیں۔
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
anwi1h1h3h3134.jpg

لمز کے طلباء کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سخت سوالات پر مخصوص صحافیوں کی لمز کے طلباء پر تنقید۔۔ لمز کے طلباء کو بدتمیز، کم آئی کیو لیول کے اور تہذیب سے عاری قرار دیدیا

گزشتہ روز نگرن وزیراعظم انوارلحق کاکڑ سے لمز کے طلباء نے سخت سوالات کئے جو مخصوص صحافیوں کو بہت گراں گزرے اور لمز کے طلباء پر تنقید کرتے ہوئے انہیں بدتمیز، بدتہذیب، یوتھئے، کم آئی کیولیول کے قرار دیدیا۔

ان طلباء نے نگران وزیراعظم سے لیٹ آنیکی وجہ پوچھی اور تنقید کا نشانہ بنایا تھا جبکہ طلباء نے الیکشن میں تاخیر، معیشت، ملک میں جاری بگڑتی صورتحال پر سوالات کئے تھے جو انتہائی سخت تھے اوریہ نگران وزیراعظم ان سوالات کے تسلی بخش جوابات نہ دے پائے اور پریشان نظر آئے۔

اس پر مخصوص صحافی سامنے آئے اور ان طلباء کو کھری کھری سنادیں۔

کاش پاکستانی قوم یہ سمجھ سکے کہ جُملہ بازی یا جُگت بازی ذہانت کا مظہر نہیں ہوتی۔اور کسی کو شرمندہ یا چُپ کروادینا قابلیت کا نمونہ نہیں ہوتا۔ لمز میں کسی طالب علم نے معیشت، قومی سلامتی، اور خارجہ پالیسی پر کوئی ذہین بات نہیں کی۔ بس ویسی ہی قابلیت دکھائی جیسی ٹی وی پر دکھتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1719209651147862050
صحافی مزمل سہروردی نے کہا کہ لمز کے طلبا نے بتایا کہ ان کا آئی کیو کتنا لو ہے۔ عقل و دانش کی کتنی کمی ہے۔ وہ کتنے بدتمیز ہیں۔ ان کےسوالات ایک کم پڑھے لکھے پاکستانی سے بھی کم تر سطح کے تھے ۔
https://twitter.com/x/status/1719263637976621394
صحافی ایلیا زہرہ نے کہاکہ لمز کے طلبا کی طرف سے وزیر اعظم سے پوچھے گئے زیادہ تر سوالات آدھے پکے ہوئے تھے، ان میں کوئی اہمیت نہیں تھی، اور ان کی بنیاد ان پاپولسٹ ٹاکنگ پوائنٹس پر تھی جسے عمران خان جیسے سیاستدان استعمال کرتے رہے ہیں۔ کتنے افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کی اعلیٰ ترین یونیورسٹی بھی ایسے معمولی ذہن پیدا کرتی ہے!
https://twitter.com/x/status/1719344917137277165
ایک اور سوشل میڈیا انفلوئینسر نے کہا کہ لمز یونیورسٹی کے طلباء کے پاس آئی کیو لیول تو کیا کوئی ویژن ہی نہیں تھا جس کی بناء پر وہ وزیر اعظم سے سوال کرتے انکی ذہانت کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ نا تو انہوں نے معیشت مہنگائی بیروزگاری تعلیم صحت کے متعلق سوال پوچھے بلکہ ان کو دکھ اس بات کا تھاوزیراعظم دیر سے کیوں آیا
https://twitter.com/x/status/1719355428818313270
مصطفیٰ چوہدری کا کہنا تھا اس وقت لمس سے اچھی انگریزی کوی دوسرا لیگونج سینٹر نہیں سکھا رہا _
ttps://twitter.com/Mustafa_Chdry/status/1719353610041987293

ن لیگ کے حمایتی شفیق چوہدری ایڈوکیٹ نے کہا کہ اگر انگریزی نکال دی جائے تو چک نمبر 336 گ ب اور لمز کے طالب علم میں فرق نہیں ہے جیسا کہ نگران وزیراعظم سے پوچھ رہے کہ آپ پنجاب اور KP میں الیکشن کیوں نہیں کروا رہے؟ آپ معشیت ٹھیک کرنے کی بجائے لمز کیا کرنے آئے؟ مطلب شعور کا لیول ہے کہ نگران وزیراعظم کے اختیارات تک علم نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1719210347578474786
انگریجی تو لمز والوں کی بھی کوٰ ئ خاص نہیں۔بس بھاری فیسوں کا رعب ھے۔
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
ہمارا دین ہمیں بڑی عمر کا ساتھ نہیں بلکہ حق کا ساتھ دینے کا حکم دیتا ہے ابوجہل اور ابولہب بھی تو آقا تاجدار سے بڑی عمر کے تھے
 
Back
Top