Imran Khan's First Picture from Jail Leaked | Exclusive

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
They are afraid that In another 5 to 10 years, Pakistan will change completely, and these corrupt bastards & their spoiled kids will have no future in Pakistan to rule over the masses.
I'm proud of this "ill-disciplined" generation who dares to question & expose these MFs' corruption and fascism.
 
Last edited:

Aristo

Minister (2k+ posts)
موجودہ نسل عقل و شعور رکھتی ہے اور تم لوگ عادی ہو جکی ہوئی گردنوں کے جن کو جانوروں کی طرح زاتی جیلوں میں قید اور ان کے بچوں کو اپنا غلام بنا کے رکھتے تھے یہ نسل کہاں سے ہظم ہونی ہے تمہیں
 

baaghi01

Senator (1k+ posts)
قسم سے مجھے سب سے اچھی یہ تصویر لگی ہے
🌺🌺🌺

screenshot_20230821_115130_gallery-jpg.949936
Kion knye tumhare abu kia hai na. Bohat achi hai. Achay bete aise he apne abu ki cheezain sambhal k rakhte hain
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
لمز کے طلباء نے تو وہی سوال پوچھے جو دراصل ہمارے میڈیا کو پوچھنے چاہئیے تھے لیکن وہ تو پوچھ نہیں رہا، لہٰذا ہمارے طلباء کو ہی یہ سوال قومی فریضہ انجام دینا پڑا. ویسے ایسی کیا مجبوری ہو سکتی ہے کہ میڈیا سوال ہی نہیں پوچھتا؟ اگر جائزہ لیں تو پتہ چلتا ہے کہ اِس کا تعلّق میڈیا مالکان کے ذاتی مفادات اور تعلقات سے ہے. درحقیقت میڈیا کے لئے یہ انتہائی شرم کا مقام ہے کہ ایک نگراں حکومت کا ٹچا، جس کا صرف ایک کام ہے اور وہ ہے الیکشن کرانا، وہ باقی سب کام کر رہا ہے، سوائے الیکشن کرانے کے. ایسے میں سوال کیوں نا پوچھا جائے؟.

آج کے دور کا نوجوان آپ سے کیا سوال کر رہا ہے؟ اسے جو نظر آ رہا ہے، وہی پوچھ رہا ہے. آپ جو اپنا کام ٹھیک سے نہیں کر رہے، وہی یاد دلا رہا ہے. اگر بڑے اپنا کام ٹھیک سے نہیں کرتے تو چھوٹوں کو ہی سوال پوچھنا پڑتا ہے. اس وقت نوجوان نسل اور زبردستی اقتدار میں بیٹھے وردی والے حکمران اور ان کے پیادوں کے درمیان ایک بہت ہی طویل اور واضح خلیج ہے جسے دور کرنے میں ہمیں شاید کئی دہایاں لگ جایئں. سوشل میڈیا وہ واحد پلیٹ فارم رہ گیا ہے، جو حکومت کی کسی بھی ریگولیٹری اتھارٹی کے زمرے میں نہیں آتا لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ یہ لوگ آپ تک وہاں سے نہیں پہنچ سکتے. لہٰذا سوال ضرور پوچھیں مگر سوچ سمجھ کر، جیسے لمز کے طالبان نے پوچھا ہے.
کسی بھی معاشرے میں اگر سوال پوچھنے کو بدتمیزی سے تشبیح دی جانے لگے تو وہ معاشرہ فرسودہ نظام کی عکاسی کرتا ہے اور وہاں آپ جو نوجوان نسل میں مندرجہ ذیل مسائل واضح نظر آئیں گے:
- رکی ہوئی ذہنی نشوونما
- تنقیدی سوچ کی مہارت کا فقدان
- مطابقت اور تعمیل
- مسائل کو حل کرنے کی صلاحیتوں میں کمی
- جذباتی دباو
- خود اعتمادی میں کمی
- اتھارٹی کا خوف
- پیشرفت کا جمود
- کم ہمدردی
- استحصال کا امکان

- ثقافتی اور تاریخی علم کا نقصان


نگران وزیرداخلہ کی گفتگو نوجوانوں کے شعور کی توہین ہے۔ بلوچستان کے ان “دانشوروں” کو قومی سطح پر رائے عامہ بنانے کے لیے لایا تو گیا ہے، یہ اتنے ہی قابل یا مؤثر ہوتے تو آج بلوچستان اتنا محروم اور پسماندہ نہ رہتا۔


یہ نسل تم کو، تمھارے آقاؤں کو، تمھارے ہینڈلرز کو، سب کے سب کو سیدھا کر کے چھوڑے گی جنہیں سوال پوچھنا، تنقید کرنا اور کرپشن پر آواز بلند کرنا آتا ہے

شکریہ عمران خان
 
Last edited:

Back
Top