Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی نے ریلی نکالی، مولانا فضل الرحمان نے جلسہ کیا لیکن ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے کوئی ریلی نہیں نکالی؟ آخر وجہ کیا ہے؟
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی دو پارٹیوں(نواز لیگ اور پیپلزپارٹی) نے ابھی تک ہمارے فلسطینی بھائیوں کے لئےاحتجاج کی کوئی کال کیوں نہیں دی؟ کس چیز کا خوف ہے عوام کے ان نمائندوں کو؟(تحریک انصاف کا تو سب کو پتا ہے، انہیں ریلی تو دور کی بات، آواز نکالنے کی بھی اجازت نہیں)
https://twitter.com/x/status/1721004722906137013

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/L5pzFX1/adeel7862134.jpg