News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1721128154306068605
سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کیس میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا،ہائیکورٹ نے تحریک کو ہر قسم کی سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دی،آئین اور قانون ہمیں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دیتا ہے،عدالتوں کے احکامات کی یہ وقعت ہے تو کیوں نہ اس نظام کو ختم کر کے جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا رائج شدہ قانون ہی مستقل کر دیا جائے،جو پیسے بچیں گے ان سے پٹرول بجلی سستی کر دی جائے
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/23DwBf6/4.png