Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جن شہداء کے لواحقین نے پریس کانفرس کرکے فوجی عدالتوں کے قیام کا مطالبہ کیا انکو خود پتا نہیں تھا کہ وہ یہاں کس لئے آئے ہیں ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1722360102080966937 اس بہن نے گوجرانوالہ سے اسلام آباد کا سفر کیا لیکن ان کی آرمی چیف سے ملاقات بھی نہیں کروائی گئی۔
یہ ذیادتی نہیں ہے ۔
اوپر سے وہ ووٹر بھی عمران خان کی نکلیں
https://twitter.com/x/status/1722361975638839729 پریس کانفرنس کے بعد جب شہداء کے لواحقین سے پوچھا گیا 8 فروری کو آپ کس کو ووٹ دینگے؟
جواب: عمران خان کو
https://twitter.com/x/status/1722378422037397761
https://twitter.com/x/status/1722420809505857850

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/d2BpJN2/kah1i1h2h12.jpg