ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف 82 رنز پر انگلینڈ کی پہلی وکٹ گرگئی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

346596_3379404_updates.jpg

ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف 82 رنز پر انگلینڈ کی پہلی وکٹ گرگئی


ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

انگلینڈ کی پہلی وکٹ 82 رنز پر گری، افتخار احمد نے ڈیوڈ ملان کو 31 رنز پر آؤٹ کیا، اس وقت انگلینڈ کے 14 اوورز مکمل ہوچکے ہیں اور انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 84 رنز بنالیے ہیں۔


ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ارادہ تھا، ٹیم میں ایک تبدیلی ہے، حسن علی کی جگہ شاداب خان شامل ہیں۔

دوسری جانب انگلش کپتان جوز بٹلر بولے کہ وکٹ بیٹنگ کےلیے اچھی ہے، زیادہ سے زیادہ اسکورکرنے کی کوشش کریں گے۔

ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں دونوں ٹیموں کا یہ آخری میچ ہے، پاکستان اور انگلینڈ دونوں نے اب تک آٹھ آٹھ میچز کھیلے ہیں، پاکستان نے اپنے 4 اور انگلینڈ نے اپنے 2 میچز جیتے ہیں۔

پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان پانچویں اور انگلینڈ ساتویں نمبر پر ہے۔

Source
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف 82 رنز پر انگلینڈ کی پہلی وکٹ گرگئی​



بہت ہی ویلے لوگ ہونگے،، جو ایسٹ انڈیا کمپنی کے سفارشیوں پر مشتمل ٹیم کے میچز بھی دیکھتے ہونگے ۔ ۔ ۔ ۔

maxresdefault.jpg
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Khushdil Shah would have been a much better option than nawaz and shadab.
Arshad Iqbal instead of Haris Rauf. Haris is only good for australian pitches.
We do not have good allrounder and power hitters in our team. This was an expected result before the world cup.
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Timepass fazool match hai, both England and Pak are out of the world cup. Pak need to pull out a big miracle from their ass to increase their run rate above NZ's
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
England will win this match and qualify for Champions Trophy.
Pakistan already qualified.
New Zealand and India will SF
....

SA and NZ فائنل
Final mein jo chahey jeetey I will happy any of them.
 

Back
Top