اگر نیشنل حکومت نہ بنی تو اگلی حکومت کا چلنا مشکل ہوگا۔علی درانی

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

نہیں چلتی تو نہ چلے . اگر ان غدار جرنیلوں اور رسہ گیر سیاسی مداریوں کو ملک کی فکر نہیں تو

Who Cares???
 
free_man

MPA (400+ posts)
عوام میں ہر بندہ اپنے مفاد کا سوچتا ہے قومی مفاد اور ملک کو فرض کفایہ یعنی دوسرے اس بارے سوچ لیں گے ورنہ آج پاجامے چھوڑ بھاگنے والے اتنے شیر نہ ہوتے
 
Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
عوام میں ہر بندہ اپنے مفاد کا سوچتا ہے قومی مفاد اور ملک کو فرض کفایہ یعنی دوسرے اس بارے سوچ لیں گے ورنہ آج پاجامے چھوڑ بھاگنے والے اتنے شیر نہ ہوتے
ah man... cannot agree more.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Brace yourself guys, a lot of such interviews are coming to convince people that election is no solution.
دو سال سے جیسی چل رہی ہے اس سے تو بہتر ہے کھل کر آرمی چیف کو صدر اور وزیر اعظم کا عہدہ دے دیں اور تمام تر ترقی اور خوشحالی کا کریڈٹ اپنے نام کر لیں۔

اور سرحدوں پر محکمہ جنگلات کے ما لیوں کو لگا دیں
 
Back
Top