RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
میں نے کوئی تین چار دن پہلے عمرانیوں سے سوال پوچھا تھا کہ گوگی پر جو کچھ نکل رہا ہے - اب اس پر عمران خان کو کیا پوزیشن لینی چاہئے - ریقیسٹ یہ کی تھی کہ اس کو سیریس لیا جاۓ کیوں کہ اچھا مشورہ عمران خان کی لیگل ٹیم کے لئے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے - جو سب سے اچھا اور تگڑا مشورہ آیا وہ یہ تھا کہ عمران خان کو گوگی سے کنارہ کش ہونا چاہیے - یہ کہنا چھے کہ اس سے ہمارا کوئی تعلق واسطہ نہیں
تو جناب لگتا ہے ہوا ادھر کی ہی چلنے لگی ہے
آج کل پی ٹی آئ کے لئے سب سے زیادہ مؤثر آواز زلفی بخاری کی ہے - تو جناب آج زلفی بخاری سے کہلوایا گیا کہ گوگی سے عمران خان اور پی ٹی ای کا کوئی تعلق واسطہ ہی نہیں - اس نے اگر کچھ غلط کیا تو اس کو سزا دو - عمران خان نے گوگی کو پہلے ڈیفنڈ اس لئے کیا تھا کہ ان کو گوگی کاروبار اور کرتوتوں کا پتا ہی نہیں تھا
Quote: تو جناب لگتا ہے ہوا ادھر کی ہی چلنے لگی ہے
آج کل پی ٹی آئ کے لئے سب سے زیادہ مؤثر آواز زلفی بخاری کی ہے - تو جناب آج زلفی بخاری سے کہلوایا گیا کہ گوگی سے عمران خان اور پی ٹی ای کا کوئی تعلق واسطہ ہی نہیں - اس نے اگر کچھ غلط کیا تو اس کو سزا دو - عمران خان نے گوگی کو پہلے ڈیفنڈ اس لئے کیا تھا کہ ان کو گوگی کاروبار اور کرتوتوں کا پتا ہی نہیں تھا
Bukhari also distanced himself and the PTI from Farah Gogi who is former first lady Bushra Bibi’s best friend and confidante. He added that if the latest revelations about Gogi’s alleged corruption are true, and not just a media trial, then she should be dealt with strictly by the law.
When asked why Imran Khan defended her in the media, Bukhari said Khan was not aware of Gogi’s business and it was not for him to investigate her.
چلو اب عمران خان کی طرف سے تو مسئلہ ھل ہو گیا -- لیکن نیب والوں نے جو بشریٰ بی بی سے سوال پوچھا ہوا ہے کہ گوگی سے اپ کا کیا تعلق ہے تو اس کا کیا ہو گا ؟
اگر ان نوسربازوں نے گوگی کو بشریٰ بی بی سے نتھی کر دیا تو عمران خان صاب کا بشریٰ بی بی سے اور ان کی حرکتوں کیا واسطہ تعلق ہونا چاہیے
عمرانیو یہ اگلا مرحلہ ہے - اس پر بھی کوئی اچھا سا لیگل نویت کا مشورہ درکار ہے پلیز ؟

Imran Khan realised appointing Usman Buzdar as CM was a mistake: Zulfi Bukhari
Zulfi Bukhari says decision to stick with Buzdar was right. Former SAPM condemns May 9 attacks on military installations.Bukhari also distances himself and PTI from Farah Gogi.