عمران خان بارے زعم تھاکہ وہ انقلابی ہو گئے ہیں لیکن یہاں کوئی انقلابی نہیں

14inqlalaknsbddidj.png

عمران خان بارے بھی زعم تھا کہ وہ انقلابی ہو گئے ہیں لیکن یہاں کوئی انقلابی نہیں ہے: قمر زمان کائرہ

سینئر صحافی وتجزیہ کار اطہر کاظمی نے نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے پروگرام میرے سوال میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ یہاں پر سیاستدانوں پر تنقید کرنا بہت آسان ہے۔

سیاستدانوں کی کچھ حدود ہیں جس میں رہ کر وہ کام کر رہے ہوتے ہیں، کوئی سیاستدان اپنی حدود سے باہر نکل کر کھیلے اور پورا سٹیڈیم تالیاں بجائے اس کے بعد وہ پھر بھاگ کر پھر سے انہی حدود میں چلا جائے تو لوگوں کو بہت مایوسی ہوتی ہے۔

اطہر کاظمی نے کہا کہ اس میں کسی ایک سیاستدان کا نام نہیں لیا جا سکتا، یہاں جب کوئی اقتدار میں ہوتا ہے تو اسے سب چیزیں اچھی لگتی ہیں، اقتدار جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ مجھے اس طرف سے کہا جاتا تھا کہ فلاں کے خلاف نیب کا ریفرنس بنا دو یا ہمیں پتا ہی نہیں کہ رانا ثناء اللہ پر ہیروئن کس نے ڈالی؟ حنیف عباسی کو اے این ایف کی کورٹ رات 12 بجے کھلی اور ان کو سزا سنائی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1725915932454006833
انہوں نے کہا کہ یہاں مظلوم کوئی ایک نہیں ہوتا لیکن سکرپٹ ایک ہی چل رہا ہوتا ہے کہ جیسے کسی پر بکری یا بھینس چوری کا مقدمہ 50 سال پہلے ہوتا تھا اب بھی ہو رہا ہے۔ سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے اس سوال پر کہ کیا عمران خان کی سیاسی غلطی نوازشریف سے بڑی ہے؟کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ماضی میں دیکھا جائے تو پیپلزپارٹی پر کون سا جبر نہیں ہوا؟

انہوں نے کہا کہ ن لیگ امیدواروں نے تو الیکشن میں صرف ٹکٹ واپس کیے لیکن ہمارے ساتھ تو یہ بھی ہوا کے ہمارے جیتے ہوئے امیدوار بھی چھین لیے گئے، ماضی انتہائی تلخ ہے۔ پاکستان میں سماجی ارتقاء کی تحریک بہت آہستہ رہی ہے لیکن یہ بات درست ہے کہ پاکستان کے معروضی حالات کی وجہ سے سیاسی عمل مستحکم نہیں ہو سکا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری عوام ، انفرادی شخصیات اور اداروں کے رویوں میں بھی جمہوریت شامل نہیں تھی جسے ہم نے لانا تھا لیکن نہیں لا سکے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ہماری لیڈرشپ انقلابی ہو گئی ہےایسے ہی عمران خان بارے بھی زعم تھا کہ وہ انقلابی ہو گئے۔ یہاں کوئی انقلابی نہیں ہے۔

انقلاب لانے کے صرف دو طریقے ہیں کہ نیچے سے کوئی تحریک اٹھے اور اسے کوئی رہنما مل جائے یا کوئی رہنما قوم کو ایک خواب دکھا کر خواب کی تعبیر کے لیے انقلاب کی راہ تعمیر کرتا ہے، یہاں ایسا کوئی نہیں ہے۔ ہماری سب سے خوفناک حقیقت یہ ہے کہ جس ہائیبرڈ نظام کی بات کی جا رہی ہے کیا وہ آج پورے زور سے ناچ نہیں رہا؟
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Koi athar kazmi se ye bhi poochay ke ke Army Chief jo Prime Minister ki khufia audios record Ker ke leak ker raha tha, Chief Justice ko raat 12 baje uthata aur aur COAS ka uhda chhorte hee 12 arab ke asasay bana ker EU bhaag jaata hai, wo tera mama lagta hai jo uss ka naam nahi le sakte?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
14inqlalaknsbddidj.png

عمران خان بارے بھی زعم تھا کہ وہ انقلابی ہو گئے ہیں لیکن یہاں کوئی انقلابی نہیں ہے: قمر زمان کائرہ

سینئر صحافی وتجزیہ کار اطہر کاظمی نے نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے پروگرام میرے سوال میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ یہاں پر سیاستدانوں پر تنقید کرنا بہت آسان ہے۔

سیاستدانوں کی کچھ حدود ہیں جس میں رہ کر وہ کام کر رہے ہوتے ہیں، کوئی سیاستدان اپنی حدود سے باہر نکل کر کھیلے اور پورا سٹیڈیم تالیاں بجائے اس کے بعد وہ پھر بھاگ کر پھر سے انہی حدود میں چلا جائے تو لوگوں کو بہت مایوسی ہوتی ہے۔

اطہر کاظمی نے کہا کہ اس میں کسی ایک سیاستدان کا نام نہیں لیا جا سکتا، یہاں جب کوئی اقتدار میں ہوتا ہے تو اسے سب چیزیں اچھی لگتی ہیں، اقتدار جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ مجھے اس طرف سے کہا جاتا تھا کہ فلاں کے خلاف نیب کا ریفرنس بنا دو یا ہمیں پتا ہی نہیں کہ رانا ثناء اللہ پر ہیروئن کس نے ڈالی؟ حنیف عباسی کو اے این ایف کی کورٹ رات 12 بجے کھلی اور ان کو سزا سنائی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1725915932454006833
انہوں نے کہا کہ یہاں مظلوم کوئی ایک نہیں ہوتا لیکن سکرپٹ ایک ہی چل رہا ہوتا ہے کہ جیسے کسی پر بکری یا بھینس چوری کا مقدمہ 50 سال پہلے ہوتا تھا اب بھی ہو رہا ہے۔ سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے اس سوال پر کہ کیا عمران خان کی سیاسی غلطی نوازشریف سے بڑی ہے؟کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ماضی میں دیکھا جائے تو پیپلزپارٹی پر کون سا جبر نہیں ہوا؟

انہوں نے کہا کہ ن لیگ امیدواروں نے تو الیکشن میں صرف ٹکٹ واپس کیے لیکن ہمارے ساتھ تو یہ بھی ہوا کے ہمارے جیتے ہوئے امیدوار بھی چھین لیے گئے، ماضی انتہائی تلخ ہے۔ پاکستان میں سماجی ارتقاء کی تحریک بہت آہستہ رہی ہے لیکن یہ بات درست ہے کہ پاکستان کے معروضی حالات کی وجہ سے سیاسی عمل مستحکم نہیں ہو سکا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری عوام ، انفرادی شخصیات اور اداروں کے رویوں میں بھی جمہوریت شامل نہیں تھی جسے ہم نے لانا تھا لیکن نہیں لا سکے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ہماری لیڈرشپ انقلابی ہو گئی ہےایسے ہی عمران خان بارے بھی زعم تھا کہ وہ انقلابی ہو گئے۔ یہاں کوئی انقلابی نہیں ہے۔

انقلاب لانے کے صرف دو طریقے ہیں کہ نیچے سے کوئی تحریک اٹھے اور اسے کوئی رہنما مل جائے یا کوئی رہنما قوم کو ایک خواب دکھا کر خواب کی تعبیر کے لیے انقلاب کی راہ تعمیر کرتا ہے، یہاں ایسا کوئی نہیں ہے۔ ہماری سب سے خوفناک حقیقت یہ ہے کہ جس ہائیبرڈ نظام کی بات کی جا رہی ہے کیا وہ آج پورے زور سے ناچ نہیں رہا؟
میں نے پہلے سے کہا تھا کہ اس کنجر نے جب سے کسی بہت ہی پلید جانور کے بال اپنے سر پر لگوا لئے ہیں پاگل ہو گیا ہے
Christmas Vacation Wig GIF by filmeditor
 
Khi

Senator (1k+ posts)
میں نے پہلے سے کہا تھا کہ اس کنجر نے جب سے کسی بہت ہی پلید جانور کے بال اپنے سر پر لگوا لئے ہیں پاگل ہو گیا ہے
Christmas Vacation Wig GIF by filmeditor
Woh janwar bhi pagal ho gaya hai isse dekh k
 
Back
Top