Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1726543650921062619
https://twitter.com/x/status/1726563516411506786
لاہور: ڈیفنس فیزسیون میں 6 افراد کی موت میں اہم پیش رفت
لاہور پولیس نے ڈرائیور افنان کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے دوست ابراہیم کو بھی حراست میں لے لیا
لاہور سنو نیوز نے حراست میں لئیے گئے مرکزی ملزم افنان اور اسکے دوست ابراہیم کی فوٹیج حاصل کر لی
لاہور ابتدائی تفتیش میں ابراہیم نے تصدیق کر دی کہ گاڑی افنان ہی چلا رہا تھا۔ تفتیش
لاہور افنان کا آج پولی گرافک ٹیسٹ بھی کروایا جائے گا
لاہور وقوعہ کے وقت گاڑی میں چار دوست افنان،ابراہیم۔ سعد اور علی موجود تھے۔ تفتیش
لاہور مقدمہ کے مدعی رفاقت اور مرکزی ملزم افنان اور اسکے پکڑے گئے دوست ابراہیم سے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے اپنے دفتر میں پوچھ گچھ کی

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/N6w9MTj/anfn11h111.jpg
Last edited: