پی ٹی آئی شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کرانے میں ناکام:الیکشن کمیشن

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
‏الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ سنا دیا،پی ٹی آئی شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کرانے میں ناکام رہی،پی ٹی آئی کو دوبارہ بیس دن میں الیکشن کرانے کا حکم۔۔۔!!!

‏اہم خبر: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 20 روز کے اندر انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دیدیا. فیصلے میں کہا کہ اگر معینہ مدت میں پارٹی نہ کرائے گئے تو انتخابی نشان واپس لے لیا جائے گا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

دوسری پارٹیوں کے شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کرانے پر بھی کچھ فرما دیا ہوتا . پٹواری لیگ، بھٹواری لیگ، فضلو لیگ ان سب کے الیکشن ان کے گھروں میں ہی ہوجاتے ہیں اور سارے گھر والوں میں ہی عہدوں کی بندر بانٹ ہو جاتی خاص کر پٹواری لیگ میں، تو ایسے الیکشن بالکل صاف اور شفاف ہیں؟؟
کیوں بے لعنتی الیکشن کمشنر؟؟؟

اب تحریک انصاف کو دو چار روز میں ہی توجہ کے ساتھ یہ کام نپٹا دینا چاہیے
 

Back
Top