battery low
Chief Minister (5k+ posts)
انجینئر علی مرزا نے سوشل میڈیا پر ہونے والی تواضع کے بعد اسکے جواب میں اپنے تیئں پانچ علمی پوائنٹس مشتمل جواب دیا ہے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کارکنوں کو ان پانچ عملی پوائنٹس سے کوئی سات جگہ میں نے انجینئر کی باریک وارداتیں ،
فکری بددیانتی اور جھوٹے الزامات پکڑے ہیں جنہیں تھریڈ کی صورت میں شئیر کر رہا ہوں 1. انجینئر نے ابتداء میں سوشل میڈیا کارکنان پر ISPR کے ہے رول پر ہونے کا الزام لگایا اور کہا تیس سے چالیس ہزار لیتے رہے لیکن اسکا کوئی دستاویزی ثبوت پیش نہیں کیا ایک عالم کو زیب نہیں دیتا وہ ایسے تہمت لگاتا پھرے
https://twitter.com/x/status/1727734788713550126
2. اطہر کاظمی اور ارشاد بھٹی کو تحریک انصاف سے منسلک کرنے کی بھونڈی کوشش کی اور جیو بارے کہا کہ وہ مخالف پالیسی والوں کو جگہ دیتا ہے یہ ایک بہت بڑی علمی منافقت ہے کیونکہ جیو مافیا کا ماؤتھ پیس ہے اور وہاں بغض عمران لت پت صحافی موجود لیکن انکا نام نہیں لیا
https://twitter.com/x/status/1727735217354641909
3. ایک اور بدیانتی اور باریک وارداتاس میں کہا کہ عمران ریاض نے غالبا عمران خان بارے کچھ غلط باتیں کی گئیں لیکن وہ بتائی نہیں آسکا واضح مقصد ہو سکتا کہ تحریک انصاف والوں کو عمران ریاض سے بدظن کرنا رائے ساقب آپ کچھ کہنا چاہیں گے ؟
https://twitter.com/x/status/1727735999495815485
4. یہاں مرزا کہ رہا ہے طاقتوروں سے ٹکراؤ نہیں کی جاتا اور پھر ایک اور بدیانتی کہ عمران خان نے علی محمد اور اسد قیصر کو فضل الرحمان کے پاس بھیجا حالانکہ عمران خان کو اس ملاقات بارے علم ہی نہیں تھااسی کلپ میں مرزا تحریک انصاف کے سپورٹرز کو برگرز کہ رہا ہے یہ علمی کتابی کی زبان ہے یا کسی ٹرول کی ؟
https://twitter.com/x/status/1727737190258774084
5. انجینئر مذہبی ٹچ دیتے ہوئے انتہائی بھونڈی مثال دے رہا ہے اور فرمایا جتنا فرق محمد رسول اللّٰہ اور چشتی رسول اللّٰہ میں ہے اتنا ہی میرے اور اپ(تحریک انصاف کے سپورٹرز) میں ہے تو میں کہنا چاہوں گا
"محمد رسول اللّٰہ جیسا ہے ہی کوئی نہیں مرزا تے شے ہی کوئی نہیںعمران خان جیسا پاکستان میں (دور حاضر ) میں ہے ہی کوئی نہیں مرزا جہلمی تے شے ہی کوئی نہیں
https://twitter.com/x/status/1727738461678145866
6. علمی کتاب عالم انجینیر تحریک انصاف والوں سے heavy dose لینے کے بعد ٹرول بن گیا ہے ملاحظہ کریں
7. آخر میں انجینیر صاحب نے سب سے بڑی باریک واردات ڈالی اور فوجی بوٹوں سے لپٹی تحریک انصاف کو چھوڑ کر سب جماعتوں کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے کا خود سے ہی سرٹیفیکیٹ دے دیا
https://twitter.com/x/status/1727739526876172348