Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جہانگیرترین سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے سردار ذوالفقار دُلا، سابق ایم این اے غلام محمد لالی سابق صوبائی وزیرکرنل ریٹائرڈ محمد انور کی جہانگیرترین سے ملاقات۔۔۔۔۔۔استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔۔۔۔
سردار ذوالفقار دلا نے کچھ دن پہلے تحریک انصاف سے اعلان تعلقی کیا تھا اور وہ کافی عرصے سے روپوش تھے۔
https://twitter.com/x/status/1729829576765800567
سردار ذوالفقار دلا نے کچھ دن پہلے تحریک انصاف سے اعلان تعلقی کیا تھا اور وہ کافی عرصے سے روپوش تھے۔
https://twitter.com/x/status/1729829576765800567
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/FJTFcFF/jahan1i1h121.jpg