Eagle-on-the-green
Minister (2k+ posts)
راوی کہتا ھے کہ ماُنٹ بیٹن چار دفعہ انڈیا آیا اور نہرو پر مسُلہ کشمیر حل کرنے پر زور دیتا رھا۔ نہرو کچھ کشمیر دے دلا کر مسۂلے کو حل کرنا چاھتا تھا۔ھندستانی وفد ۱۹۶۳ میں پاکستان میں تھا کہ حل کے لئۓ مذاکرات کرے کہ بھٹو صاحب نے چائنہ میں بیٹھ کر اس سے معادے کا اعلان کر دیا اور شکسگرام کا علاقہ چائنہ کو دینے کا اعلانکر دیا۔ انڈیا نے اس کو یکی تصور کیا اور وفد بغیر مزاکرات کے واپس چلا کیا۔ھمارے لیڈر کبھی بھی مسۂلے ھل کرنے میں سنجیدہ نہیں رھے۔ یکیاں کرتے رھ اور ؔملک توڑ دیا۔اس کے بعد ۶۵ میں انڈیا پر ۵بار محاز آرائ کئ۔ پھر ستمبر میں بس منہ کی کھاٰئ۔ان کو ھمیشہ غلط فہمی رھی کہ ھم انڈیا سے جنگ کر کے کشمیر لے سکتے ھیں۔نہ بابا نہ۔۔اب تو بلکل ھی ممکن نہیں۔
Last edited: