battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1732329743016481075
پنجاب کے ضلع بہاولپور کے شیر باغ چڑیا گھر میں چیتے نے ایک شہری کی جان لے لی۔
بدھ کے روز بہاولپور کے شیر باغ چڑیا گھر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں چیتے کے حملے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ جنگلے میں موجود چار ٹائیگرز نے شہری کی لاش کو چیر پھاڑ دیا۔
واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچی تاہم، جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت نا ہو سکی۔
انتظامیہ کا کہنا تھا کہ شہری چیتے کے کورٹ یارڈ میں کیسے داخل ہوا اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Source

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/zNF3kD3/shair-bagh.jpg
Last edited by a moderator: