العزیزیہ ریفرنس میں بھی نواز شریف بری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1734534939461468575
العزیزیہ ریفرنس میں بھی نواز شریف بری

نواز شریف صاحب کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری کر دیا۔ کچھ دیر قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا گیا۔

نواز شریف کے بیٹوں کے پاس اتنے ذرائع نہیں تھے کہ وہ مِلیں لگا لیتے، نیب پراسیکیوٹر

یہ بتائیں کہ نواز شریف کا تعلق کیسے بنتا ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق

یہی بتا رہا ہوں کہ نواز شریف کے بیٹوں کے پاس اتنے ذرائع موجود ہی نہیں تھے، نیب پراسیکیوٹر

مفروضے پر تو بات نہیں ہو سکتی، یہ بتائیں کہ نواز شریف نے کیسے کرپشن اور کرپٹ پریکٹیسز سے پیسہ باہر بھیجا؟ چیف جسٹس عامر فاروق
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
او پیا جے ینازی کی کھسریوں کا انقلاب ۔۔۔

images
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Iconoclast

آ جا میری سوات کی بلبل، اڈیالہ کے باہر جا کر نیازی کو سلام کرنے کی اوقات تو ہے نہیں تیری، چل نئے وزیراعظم کو رقص دکھا کر سلامی ہی دے دے۔
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
we had an 'angel' in our midst in the shape of Nawaz Sharif all those years and non of us mere mortal sinners could see or value him. thank you Amir farooq, the beacon of justice and hope for opening our eyes.
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Har chez main bari. Most corrupt person in Pk. Banana courts. No wonder pori dunia courts par hass rahi hay. Lakhat de lanat generals par.
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1734534939461468575
العزیزیہ ریفرنس میں بھی نواز شریف بری

نواز شریف صاحب کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری کر دیا۔ کچھ دیر قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا گیا۔

نواز شریف کے بیٹوں کے پاس اتنے ذرائع نہیں تھے کہ وہ مِلیں لگا لیتے، نیب پراسیکیوٹر

یہ بتائیں کہ نواز شریف کا تعلق کیسے بنتا ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق

یہی بتا رہا ہوں کہ نواز شریف کے بیٹوں کے پاس اتنے ذرائع موجود ہی نہیں تھے، نیب پراسیکیوٹر

مفروضے پر تو بات نہیں ہو سکتی، یہ بتائیں کہ نواز شریف نے کیسے کرپشن اور کرپٹ پریکٹیسز سے پیسہ باہر بھیجا؟ چیف جسٹس عامر فاروق
BC kiya mulk ha... Kangaroo se be worst courts. Justice Amir is proving to be another Worst judge in the history of Pakistan.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

جھوٹے اور بے بنیاد مقدموں کا یہی انجام ہوتا ہے ۔

سب سے پہلے تو ان ججوں کے پچھوڑوں میں مرچی بھری سلاخیں ڈالنی چاھییں جو ان قوتوں کو نہیں پکڑتے جو یہ بے بنیاد اور جھوٹے مقدمے بناتی ہیں ۔

جو کچھ آج عمران کے ساتھ ہورہا ہے وہ بھی ان ھی حرامی ججوں کی وجہ سے ہورہا ہے ۔کل وقت بدلنے پر ان مقدموں کا انجام بھی یہی ہوگا ۔

ان ججوں اور عدالتوں نے یہ بندر تماشہ لگا کر دنیا بھر میں اپنی رسوائ خود کروائ ھے ۔
 
RajaRawal111

وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ ۖ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ

قدرت کے کرشمے دیکھو - پٹواری اب یوتھیوں کو سمجھا نے کے لئے مثالیں دینے کے قابل ہو گے ہیں کہ یہ ویسے ہی مقدمے تھے جیسے ان کے عمران خان پر بناۓ گئے ہیں
😁
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Sub jaanaty hain kay yeah corrupt bayghertoon ka tubbar corrupt generals kay boot chaat kar wapis aay hain aur woh inn haram khoroon ko relief dilwa rahay hain.
Jo marzi ho jaay in haram zadoon key key Pakistan may koi izzat nahi. Sara Pakistan inn per thook raha hay magar jab haram khaya hou tou gherat kahan saay aay gi.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
ملکی تاریخ میں کرپشن کے سب سے بڑے مقدمے میں عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم کی ”لندن پلان“ کے تحت العزیزیہ کیس میں بریت کا معاملہ پاکستان تحریک انصاف نے جاتی امراء کے مجرم بھگوڑے کی عدالت سے بریت کو انصاف کے تابوت میں آخری کیل قرار دے دیا بدنامِ زمانہ لندن پلان کے تحت ریاستی پناہ میں وطن واپس لائے جانے والے بھگوڑے نے اپنی عزت گردی رکھ کر بریت حاصل کی ہے،مجرم کی بریت احتساب کے چہرے پر سیاہ دھبّہ اور انصاف کے بہیمانہ قتل میں شریک کرداروں کیلئے تا ابد ذلّت و ہزیمت کی وجہ ہے،چیئرمین کے منصب پر بیٹھ کر نیب کے سربراہ نے احتساب کے ریاستی ادارے کو غیرآئینی اور غیرقانونی قوتوں کے مذموم سیاسی منصوبوں کا بوجھ اٹھانے والے ٹٹّو میں تبدیل کردیا ہے،چور ٹبر کی لوٹ مار کل کی طرح آج بھی ایک حقیقت ہے جس کو جھٹلانا چوروں کے بس میں ہے نہ انہیں لانے والوں کے بس میں،مجرم کے مقدمے کی حقیقیت میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی مگر مدعی چوروں کے سرپرستوں کے قابو میں آکر مقدمے سے بھاگ گیا،قوم کی چوری شدہ دولت اور ان سے خریدی گئی مہنگی جائیدادیں موجود ہیں مگر چوروں کا یہ ٹبر آج بھی رسیدیں پیش کرنے میں ناکام ہے،”لندن پلان“ کی نحوست چھٹے گی تو یہ مجرم پھر سے قانون کی گرفت میں لائے جائیں گے،اپنا منہ کالا کرکے جنہوں نے اس بے شرم لاڈلے کو غسل دینے کی کوشش کی ہے وہ اسے میدان میں کھڑا کرکے اسے انتخابات لڑنے کی ہمت بھی عطا کریں،اس بریت کا جواب عوام ان شاءاللہ 8 فروری 2024 کو اپنے ووٹ کی پرچی کے ذریعے دیں گے،قوم کا لوٹا گیا پیسہ جلد یا بدیر چوروں کے اس ٹبر کی تجوریوں سے نکلوایا جائے گا، ترجمان تحریک انصاف
https://twitter.com/x/status/1734579030605578414
 
Back
Top