Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1734550886901547345
سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکیل شیر افضل مروت کی میڈیا سے گفتگو۔
ٹرائل کے بعد بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے لیگل ٹیم کی ملاقات ہوئی۔
سابق چیئرمین ہائی اسپرٹ میں ہیں انکے حوصلے بلند ہیں۔
سابق چیئرمین نے قانونی معاملات پر خفگی کا اظہار کیا
سابق چیئرمین نے کہا عدالتی کاروائی سست روی کا شکار ہیں۔
سابق چیئرمین نے خیبر پختونخواہ کی عوام کا شکریہ ادا کیا۔
سابق چیئرمین نے کہا ووٹ اسکو ملنا چاہئیے جس کا حق ہے۔
سابق چیئرمین نے کہا حقیقی آزادی کی اصل لڑائی پنجاب کی دھرتی پر لڑی جائے گی۔
سابق چیئرمین نے کہا تمام کنویشنز کو پرامن رکھا جائے۔
ایک ہفتے کے اندر پنجاب میں ورکرز کنونشن منعقد کرینگے۔
کراچی میں بھی ایک جلسہ منعقد کرنے کا کہا ہے۔
سابق چیئرمین نے کہا عدالتیں ایک شخص کو ریلیف پر ریلیف دے رہی ہیں ہمارے مقدمے نہیں لگ رہے۔
شکاگو میں آرمی چیف کے خلاف اوورسیز کے احتجاجی پروگرام کو سابق چیئرمین نے منع کیا ہے۔
سابق چیئرمین نے کہا ہے کوئی بھی سرکاری وفد ہو ان کے خلاف بیرون ملک احتجاج درست نہیں۔
سابق چیئرمین کسی قسم کی ڈیل کرنے کو تیار نہیں۔
ہم نے ڈیل کرنی ہوتی تو تین دن میں سات مقدمات میرے خلاف درج نہ ہوتے۔
سابق چیئرمین نے جمعرات کو لاہور کنوینشن کی تیاری کی ہدایت کردی ہے۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/938yK1b/wo111j1.jpg