نیتن یاہو کسی بھیڑیے سے کم نہیں، انکے خلاف وار کرائمزکی انکوائری ہونی چاہیے

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

نیتن یاہو کسی بھیڑیے سے کم نہیں، انکے خلاف وار کرائمزکی انکوائری ہونی چاہیے: وزیراعظم​

350485_8964720_updates.jpg

اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جن ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے اس کا انہیں کوئی فائدہ نہیں: انوار الحق کاکڑ— فوٹو: پی آئی ڈی

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کسی بھیڑیے سے کم نہیں اس کے خلاف وار کرائمز کی انکوائری ہونی چاہیے۔

اپنے انٹرویو میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج پر انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھاکہ مظاہرہ کرنے کا سب کوحق حاصل ہے، مظاہرین کے مطالبات کو دیکھا جارہا ہے، کابینہ کی کمیٹی بھی بنائی گئی ہے، مظاہرین پرامن طریقے سے احتجاج جاری رکھنا چاہتے ہیں تو ہم ان کونہیں روکیں گے۔

انہوں نے اپیل کی کہ مظاہرین سڑکیں بلاک نہ کریں

ان کا کہنا تھاکہ کوسٹل ہائی وے پر پندرہ افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملیں، شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہوئی، تربت میں تھانے پرحملہ کرکے مزدوروں کوشہید کیا گیا، ہزارہ برادری کے لوگوں کوقتل کیا گیا، سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں کے ساتھ سرنڈر کیا۔
نگران وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اہلیت اورنااہلی کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرسکتی ہے، اگر امیدواروں کے خلاف کارروائیاں ہورہی ہیں تواس معاملے کودیکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2013 اور 2018 میں پی ٹی آئی کوووٹ دیا تھا، ایک زمانے تھا جب پی ٹی آئی کا دفاع کیا تھا، کیا بانی پی ٹی آئی سے قبل پاکستان کا کوئی اور سیاسی رہنما گرفتار نہیں ہوا تھا؟ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ایسی کیا قیامت ٹوٹ پڑی تھی کہ پورے ملک میں جلاؤ گھیراؤ کیا گیا؟

ان کا کہنا تھاکہ 9 مئی واقعات سے جڑے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئیں اور گرفتاری کے لیے چھاپے مارے گئے، نہیں سمجھتا کہ پوری پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کے حوالے سے دیکھا جائے، ہر پاکستانی کا حق ہے کہ وہ کسی بھی پارٹی کا امیدوار بنے یا ووٹ دے۔

غزہ کی صورتحال پر نگران وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کسی بھیڑیے سے کم نہیں اس کے خلاف وار کرائمز کی انکوائری ہونی چاہیے، فلسطین میں 7 ہزار بچے شہید کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میری اسرائیل سے متعلق منفی رائے ہے، جن ممالک نے اسرائیل کو تسلیم بھی کیا ہے اس کا کوئی فائدہ نہیں۔

Sarkash

کا کہنا تھاکہ کوسٹل ہائی وے پر 15 افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملیں، شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہوئی، تربت میں تھانے پرحملہ کرکے مزدوروں کوشہید کیا گیا، ہزارہ برادری کے لوگوں کوقتل کیا گیا، سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں کے ساتھ سرنڈر کیا۔
نگران وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اہلیت اورنااہلی کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرسکتی ہے، اگر امیدواروں کے خلاف کارروائیاں ہورہی ہیں تواس معاملے کودیکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2013 اور 2018 میں پی ٹی آئی کوووٹ دیا تھا، ایک زمانے تھا جب پی ٹی آئی کا دفاع کیا تھا، کیا بانی پی ٹی آئی سے قبل پاکستان کا کوئی اور سیاسی رہنما گرفتار نہیں ہوا تھا؟ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ایسی کیا قیامت ٹوٹ پڑی تھی کہ پورے ملک میں جلاؤ گھیراؤ کیا گیا؟
ان کا کہنا تھاکہ 9 مئی واقعات سے جڑے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئیں اور گرفتاری کے لیے چھاپے مارے گئے، نہیں سمجھتا کہ پوری پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کے حوالے سے دیکھا جائے، ہر پاکستانی کا حق ہے کہ وہ کسی بھی پارٹی کا امیدوار بنے یا ووٹ دے۔

غزہ کی صورتحال پر نگران وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کسی بھیڑیے سے کم نہیں اس کے خلاف وار کرائمز کی انکوائری ہونی چاہیے، فلسطین میں 7 ہزار بچے شہید کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میری اسرائیل سے متعلق منفی رائے ہے، جن ممالک نے اسرائیل کو تسلیم بھی کیا ہے اس کا کوئی فائدہ نہیں۔
Mubarak ho, Magar ye UN mai keon nahe bolay? Na woh chotia inter pass mistray bola.

Qardad Jama Karwa dain UN mai. woh Keon nahe hoe ab tak?
Salay ye dramay ik unknown jaga par bol kar aur news chapnay walay kam ab nahe chalain gey.
🤣
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Jackass. hes a puppet with someones boot stuck all the way up, making him talk beyond his means
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)

نیتن یاہو کسی بھیڑیے سے کم نہیں، انکے خلاف وار کرائمزکی انکوائری ہونی چاہیے: وزیراعظم​

350485_8964720_updates.jpg

اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جن ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے اس کا انہیں کوئی فائدہ نہیں: انوار الحق کاکڑ— فوٹو: پی آئی ڈی

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کسی بھیڑیے سے کم نہیں اس کے خلاف وار کرائمز کی انکوائری ہونی چاہیے۔

اپنے انٹرویو میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج پر انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھاکہ مظاہرہ کرنے کا سب کوحق حاصل ہے، مظاہرین کے مطالبات کو دیکھا جارہا ہے، کابینہ کی کمیٹی بھی بنائی گئی ہے، مظاہرین پرامن طریقے سے احتجاج جاری رکھنا چاہتے ہیں تو ہم ان کونہیں روکیں گے۔

انہوں نے اپیل کی کہ مظاہرین سڑکیں بلاک نہ کریں

ان کا کہنا تھاکہ کوسٹل ہائی وے پر پندرہ افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملیں، شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہوئی، تربت میں تھانے پرحملہ کرکے مزدوروں کوشہید کیا گیا، ہزارہ برادری کے لوگوں کوقتل کیا گیا، سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں کے ساتھ سرنڈر کیا۔
نگران وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اہلیت اورنااہلی کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرسکتی ہے، اگر امیدواروں کے خلاف کارروائیاں ہورہی ہیں تواس معاملے کودیکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2013 اور 2018 میں پی ٹی آئی کوووٹ دیا تھا، ایک زمانے تھا جب پی ٹی آئی کا دفاع کیا تھا، کیا بانی پی ٹی آئی سے قبل پاکستان کا کوئی اور سیاسی رہنما گرفتار نہیں ہوا تھا؟ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ایسی کیا قیامت ٹوٹ پڑی تھی کہ پورے ملک میں جلاؤ گھیراؤ کیا گیا؟

ان کا کہنا تھاکہ 9 مئی واقعات سے جڑے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئیں اور گرفتاری کے لیے چھاپے مارے گئے، نہیں سمجھتا کہ پوری پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کے حوالے سے دیکھا جائے، ہر پاکستانی کا حق ہے کہ وہ کسی بھی پارٹی کا امیدوار بنے یا ووٹ دے۔

غزہ کی صورتحال پر نگران وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کسی بھیڑیے سے کم نہیں اس کے خلاف وار کرائمز کی انکوائری ہونی چاہیے، فلسطین میں 7 ہزار بچے شہید کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میری اسرائیل سے متعلق منفی رائے ہے، جن ممالک نے اسرائیل کو تسلیم بھی کیا ہے اس کا کوئی فائدہ نہیں۔

But worse is true against you and napak army who don't budge in using blatant force against your own people in order to please and follow the agenda of your foreign masters.

No doubt, this statement of yours is also an effort to please the same masters as you are passing this statement on uselessly and; no benefit for Pakistan rather than to protect your nation's interests or do it only to remain morally true.
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
جرنیلوں کو ہڈی ملے تو کچھ بعید نہیں کہ وہ اسرائیل کو بھی تسلیم کر لیں ورنہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا وہ متنازعہ بیان کیوں دیا تھا تم نے؟
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)

نیتن یاہو کسی بھیڑیے سے کم نہیں، انکے خلاف وار کرائمزکی انکوائری ہونی چاہیے: وزیراعظم​

350485_8964720_updates.jpg

اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جن ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے اس کا انہیں کوئی فائدہ نہیں: انوار الحق کاکڑ— فوٹو: پی آئی ڈی

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کسی بھیڑیے سے کم نہیں اس کے خلاف وار کرائمز کی انکوائری ہونی چاہیے۔

اپنے انٹرویو میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج پر انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھاکہ مظاہرہ کرنے کا سب کوحق حاصل ہے، مظاہرین کے مطالبات کو دیکھا جارہا ہے، کابینہ کی کمیٹی بھی بنائی گئی ہے، مظاہرین پرامن طریقے سے احتجاج جاری رکھنا چاہتے ہیں تو ہم ان کونہیں روکیں گے۔

انہوں نے اپیل کی کہ مظاہرین سڑکیں بلاک نہ کریں

ان کا کہنا تھاکہ کوسٹل ہائی وے پر پندرہ افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملیں، شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہوئی، تربت میں تھانے پرحملہ کرکے مزدوروں کوشہید کیا گیا، ہزارہ برادری کے لوگوں کوقتل کیا گیا، سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں کے ساتھ سرنڈر کیا۔
نگران وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اہلیت اورنااہلی کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرسکتی ہے، اگر امیدواروں کے خلاف کارروائیاں ہورہی ہیں تواس معاملے کودیکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2013 اور 2018 میں پی ٹی آئی کوووٹ دیا تھا، ایک زمانے تھا جب پی ٹی آئی کا دفاع کیا تھا، کیا بانی پی ٹی آئی سے قبل پاکستان کا کوئی اور سیاسی رہنما گرفتار نہیں ہوا تھا؟ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ایسی کیا قیامت ٹوٹ پڑی تھی کہ پورے ملک میں جلاؤ گھیراؤ کیا گیا؟

ان کا کہنا تھاکہ 9 مئی واقعات سے جڑے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئیں اور گرفتاری کے لیے چھاپے مارے گئے، نہیں سمجھتا کہ پوری پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کے حوالے سے دیکھا جائے، ہر پاکستانی کا حق ہے کہ وہ کسی بھی پارٹی کا امیدوار بنے یا ووٹ دے۔

غزہ کی صورتحال پر نگران وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کسی بھیڑیے سے کم نہیں اس کے خلاف وار کرائمز کی انکوائری ہونی چاہیے، فلسطین میں 7 ہزار بچے شہید کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میری اسرائیل سے متعلق منفی رائے ہے، جن ممالک نے اسرائیل کو تسلیم بھی کیا ہے اس کا کوئی فائدہ نہیں۔

Wah kia baat ki , Sheitaan ka Bacha.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اپنے گریبان میں بھی جھانک لو . اپنے صوبے سے آئی ہوئی غریب اور عزت دار ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے ساتھ تم نے اسلام آباد میں کیا کِیا؟؟؟ دنیا کا سب سے زیادہ بے غیرت جانور سؤر ہے لیکن تُو تو اس سے بھی بڑا بے غیرت جانور ہے
 
ek hindustani

..aur tum log Hitler say bhi dass qadam aa,gay.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

اپنے گریبان میں بھی جھانک لو . اپنے صوبے سے آئی ہوئی غریب اور عزت دار ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے ساتھ تم نے اسلام آباد میں کیا کِیا؟؟؟ دنیا کا سب سے زیادہ بے غیرت جانور سؤر ہے لیکن تُو تو اس سے بھی بڑا بے غیرت جانور ہے
In per wazarat key charbbi hay, kon see kawateen?
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Randi ke bache ye napak fooj sirf gand dene ke liye rahi howi hai

Himat hai tu behjo ye gandu fooj ko palestine

Dollar kamane ke liye qatar ke security guard to ban gayi thi ye randi fooj FIFA world cup mai
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
There is not much difference at the moment between Israel & Pakistan when it comes to blatant fascism torturing and killing the people.
Soon, there will be a resolution passed in the UN against naked atrocities committed by the state of Pakistan on its harmless & innocent people.
Asim Munir is a Hitler!
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
How many Nigran wazere e Azam. Do anyone remember in history?

Useless waste of time to discuss anything related to another chaprasi.
 
Back
Top