ملک دشمن مذہبی،سیاسی کمزوریوں کےاستعمال سےدراڑیں ڈالنےپر تلےہیں،آرمی چیف

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
251600039496eaf.jpg

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہوئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرسمس تقریب میں شرکت کے لئے کرائسٹ چرچ راولپنڈی کا دورہ کیا، چرچ انتظامیہ نے آرمی چیف کا خیرمقدم کیا اور تہوار میں شرکت پر اُن کا شکریہ بھی ادا کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے پاکستان میں مقیم تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دیں، آرمی چیف نے مذہبی برادری کے لیے احترام کا اظہار کیا اور متحد و ترقی پسند پاکستان کے لئے قائد کے حقیقی وژن پر عمل کرنے کے لیے معاشرے میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اسلام ہمیں امن، دوستی کا سبق سکھاتا ہے اور بین المذاہب ہم آہنگی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جو کہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر اُبھرنے کے لیے متحد اور یکجان ہونا پڑے گا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے درپیش چیلنجز اور مسائل سے نمٹنے کے لیے بیان بازی اور پروپیگنڈہ کے بجائے قومی مسائل کے بارے میں درست نقطہ نظر، سچائی اور علم پر مبنی رائے رکھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق آرمی چیف نے قائد اعظم محمد علی جناح کے 148ویں یوم پیدائش پر اُن کے عظیم وژن اور قیادت کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔

جنرل عاصم منیر نے بابائے قوم کے 11 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی سے خطاب کے دوران قائد کے تاریخی کلمات کا حوالہ دیا کہ آپ آزاد ہیں، آپ اپنے مندروں میں جانے اور آپ اس ریاست پاکستان میں اپنی مساجد یا کسی دوسری عبادت گاہ میں جانے کے لیے بھی آزاد ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ آپ آزاد ہیں. آپ اپنے مندروں میں جانے کے لیے آزاد ہیں۔ آپ اس ریاست پاکستان میں اپنی مساجد یا کسی دوسری عبادت گاہ میں جانے کے لیے آزاد ہیں “

آخر میں جنرل عاصم منیر نے تمام شعبوں اور ڈومینز میں پاکستان کی پوری مسیحی برادری کی خدمات اور قربانیوں کا بھی اعتراف کیا۔

Source
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ کمزوریاں بھی تمہی لوگوں کی پیداوار ہیں ، اپنا اصلی کام کرتے تو ایسی کمزوریاں کبھی نہ پیدا ہوتیں
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
جناب چیف صاحب پاکستان میں بچہ بچہ جانتا ہے کہ پاکستان میں چیف آف سٹاف ہی اصل طاقت کا سر چشمہ (اصولی قانونی اور آئینی طور پر غلط ہے ) ہے لیکن جو ہے وہ ہے جتنی لاقانونیت اور بد امنی آپ کے دور میں ہوئی آپ کے زیر اثر افسران میڈیا پر آ کر کبھی کچھ اور کبھی کچھ بیان دیتے ہیں جس سے اس ادارے کی ساکھ متاثر ہوئی خواتین اور معصوم بچوں پر تشدد ہوا آئی جی پنجاب کی نگرانی میں پنجاب میں بربریت کا بازار گرم ہے پاکستانیوں کے گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں پر تشدد کیا گیا لوگوں کے مکانات گرائے گئے اور ہزاروں لوگ پکڑے اور پھر ان سے نذرانے لیکر پولیس افسران عرب پتی بنے ان سب کا قصور یہ تھا کہ ان کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے تھا جو لوگوں کو سچ بتاتے تھے ان تمام معاملات پر آپ کے آفس کی خاموشی سے پاکستانییوں کا اعتبار ختم ہوا ہے لوگ افواج پاکستان کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے تھے لیکن چند افسران کیوجہ سے وہ اعتبار بری طرح متاثر ہوا ہے اس کا ازالہ آپ ہی کر سکتے ہیں
 
Last edited:

aqibarain

Minister (2k+ posts)
251600039496eaf.jpg

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہوئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرسمس تقریب میں شرکت کے لئے کرائسٹ چرچ راولپنڈی کا دورہ کیا، چرچ انتظامیہ نے آرمی چیف کا خیرمقدم کیا اور تہوار میں شرکت پر اُن کا شکریہ بھی ادا کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے پاکستان میں مقیم تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دیں، آرمی چیف نے مذہبی برادری کے لیے احترام کا اظہار کیا اور متحد و ترقی پسند پاکستان کے لئے قائد کے حقیقی وژن پر عمل کرنے کے لیے معاشرے میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اسلام ہمیں امن، دوستی کا سبق سکھاتا ہے اور بین المذاہب ہم آہنگی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جو کہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر اُبھرنے کے لیے متحد اور یکجان ہونا پڑے گا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے درپیش چیلنجز اور مسائل سے نمٹنے کے لیے بیان بازی اور پروپیگنڈہ کے بجائے قومی مسائل کے بارے میں درست نقطہ نظر، سچائی اور علم پر مبنی رائے رکھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق آرمی چیف نے قائد اعظم محمد علی جناح کے 148ویں یوم پیدائش پر اُن کے عظیم وژن اور قیادت کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔

جنرل عاصم منیر نے بابائے قوم کے 11 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی سے خطاب کے دوران قائد کے تاریخی کلمات کا حوالہ دیا کہ آپ آزاد ہیں، آپ اپنے مندروں میں جانے اور آپ اس ریاست پاکستان میں اپنی مساجد یا کسی دوسری عبادت گاہ میں جانے کے لیے بھی آزاد ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ آپ آزاد ہیں. آپ اپنے مندروں میں جانے کے لیے آزاد ہیں۔ آپ اس ریاست پاکستان میں اپنی مساجد یا کسی دوسری عبادت گاہ میں جانے کے لیے آزاد ہیں “

آخر میں جنرل عاصم منیر نے تمام شعبوں اور ڈومینز میں پاکستان کی پوری مسیحی برادری کی خدمات اور قربانیوں کا بھی اعتراف کیا۔

Source

mulk dushman = Pak Army...
 
سب سے بڑی دراڑ تو تم خود ہو ریٹائر ہوکر مفت میں ہی چیف بن گئے اور اوپر سے لیکچر دے رہے ہو
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
What he has to do with all that!!
Pak problem, it s journalists and media instead of objecting, try to make it a news and give really amazing comments. Which shows that had no sense and no education and training. Pak is destroyed by the media for hiding the truth.
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Tum logo ne amrika ke kehne par khan ki hokomat khatam ki.. tum logo ne khan par qatlana hamla karwaya. Tum logo ne khan ko jail me dala. Tum log 77 sal se is mulk par kabiz ho. Is mulk ko tum logo ne dolakht kiya. Ab jan choro is ghareeb awam ki. Tum log fouj ke nam par badnoma daba ho.
 
Back
Top