Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری اب سیاست کے میدان میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔
سابقہ اداکارہ نور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے آئی پی پی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات جمع کروا دیئے۔
استحکام پاکستان پارٹی کے چیف آرگنائزر عون چودھری کی اہلیہ سارا مغل بخاری المعروف نور بخاری بھی الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔۔۔
استحکام پارٹی کی جانب سے پی پی 163 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں اور پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشست سے پارٹی لسٹ میں تیسرے نمبر پرہیں

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jMLX3B9/noorh1i1h13.jpg