شدید سردی میں جان کی پرواہ کیے بغیرڈیوٹی دینے والےفوجیوں کوسلام:سہراب برکت

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
Picture1.jpg


شدید سردی میں جان کی پرواہ کیے بغیر بارڈرز پر ڈیوٹی سر انجام دینے والے فوجیوں کو سلام

https://twitter.com/x/status/1743000117483872496
 
Last edited by a moderator:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Picture1.jpg


شدید سردی میں جان کی پرواہ کیے بغیر بارڈرز پر ڈیوٹی سر انجام دینے والے فوجیوں کو سلام

https://twitter.com/x/status/1743000117483872496
سپاہی سے لیکر سپہ سالار تک سب ہی پاکستان کی بربادی کے ذمہ دار ہیں
انکو، ارطغرل بنانے کی کو شش نہ کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یہ وہی جگہ ہے جسکے بارے میں
انکے ٹیڑھی ٹانگوں والے سپہ سالار پھینجا سنگھ بندر وال نے کہا تھا،،وہاں تو گھاس بھی نہیں اُگتی

 
Last edited:

mhdazym

MPA (400+ posts)
BC har country ki army apnay mulk or awam k liye kerta hai... yeh koi wakhray ni ay BC.... Baki countries ki foj awam ki hifazat kertay hain ... hamari foj ki terha gand ni martay mulk ki or awam ki....
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
ہر اس چوکیدار کو سلام جو شدید سردی، شدید گرمی، بارش آندھی اور طوفان میں گلی، محلوں، ہاوسنگ سوسائیٹیز، اعلیٰ عمارتوں کے باہر چوکیداری کرتے ہیں اور اپنے مالکوں کی جان ، مال اور عزت کی حفاظت اپنی جان سے بڑھ کر کرتے ہیں۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ بغیر تنخواہ اور دیگر مراعات کے یہ فریضہ نبھا رہے ہیں تو میرا بھی سلام اگر نہیں تو پھر کیسا سلام سالے پیسے لیتے ہیں اس کام کے
 

Back
Top