RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
الطاف حسین کا پیؤ بن جاۓ گا اگر یہ ملک سے باہر چلا گیا - پاکستان کے خلاف مسلسل بھونکنا ہے اس نےویسے جس طرح اس نے اپنی گٹوں گوڈوں تک لٹکتی ہوئی زبان سے پاکستان کو برباد کیا ہے، پاکستانی سیاست کو فتنہ و فساد سے پُر کردیا ہے، اس کی سزا تو یہی بنتی ہے کہ اس کو باقی عمر جیل میں سڑنے کیلئے چھوڑ دیا جائے۔۔ اگر فوج نے اس کو ملک سے باہر بھیجنے کی غلطی کردی تو یہ باہر بیٹھ کر اپنی سانپ جیسی لمبی زبان نکال نکال کر پھر سے پاکستان میں انتشار پھیلانا شروع کردے گا۔ یہ وہ زہریلا سانپ ہے جس کے زہر سے کوئی بھی محفوظ نہیں ۔ ابھی بھی جیل میں بیٹھا زبان چلا رہا ہے۔۔
اس کی باقی زندگی بنی گلہ سب جیل کی باراں باراں فٹ اونچی دیواروں کے پیچھے شیرو اور موٹو کے ساتھ ہی گزرے گی