Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بلے کے نشان سے متعلق کیس کی سماعت شروع
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے
کیا پشاور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ آ گیا ہے؟چیف جسٹس
تفصیلی فیصلہ ابھی نہیں آیا، وکیل الیکشن کمیشن
پی ٹی آئی کی طرف سے اپ دلائل دینگے؟ چیف جسٹس کا حامد خان سے سوال
اس کیس کی فائل میرے ساتھی جج پڑھ چکے ہیں، میں نہیں پڑھ سکا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
میری گزارش ہو گی مقدمے کو پیر کے روز مقرر کیا جائے،حامد خان
انتخابی نشان الاٹ کرنے کی تاریخ کیا ہے؟چیف جسٹس
کل تیرہ جنوری کو انتخابی نشان الاٹ ہونگے، وکیل الیکشن کمیشن مخدوم علی خان
کل تک سماعت ملتوی کر دیں، حامد خان
کل تک ملتوی کرتے ہیں تو پھر ہمیں پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنا پڑے گا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
ہم کل چھٹی کے باوجود سماعت کر سکتے ہیں،
اگر سوموار تک سماعت ملتوی کرنی ہے تو پشاور ہائی کورٹ کا (بلے دینے کا ) فیصلہ معطل کرنا ہوگا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
https://twitter.com/x/status/1745688806249103384

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jR9V7kD/qzi11h233.jpg