battery low
Chief Minister (5k+ posts)
انٹرا پارٹی انتخابات کےلئے رانو گڑھ کا انتخاب کیوں کیا، یہ تو چھوٹی سی جگہ ہے؟ جسٹس مسرت ہلالی
انٹرا پارٹی انتخابات کہاں ہوئے، کرکٹ گرائونڈ میں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
الیکشن کمیشن: پاکستان مسلم لیگ جناح کو انتخابی نشان الاٹ، جمیعت علمائے پاکستان نورانی کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔۔!!
پشاور تو بہت بڑا شہر ہے، کہاں لکھا ہے انٹرا پارٹی انتخابات کہاں ہو رہے ہیں، کہاں آپ کو سیکیورٹی دی جائے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا حامد خان سے مکالمہ۔۔!!
یہ سوال تو اٹھے گا کہ آپ کے اپنے ممبران کو کیسے پتہ چلے گا کہ میں ووٹ دینے کہاں جائوں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا حامد خان سے مکالمہ۔۔!!
بحث نہ کریں ایک معمولی سا سوال پوچھا ہے کہ کوئی تحریری ریکارڈ کہ آپ نے اپنے ممبران کو بتایا کہ اِس جگہ انٹرا پارٹی انتخابات ہوں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسد عمر نے تحریک انصاف چھوڑ دی ہے یا ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰتحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کون ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
تحریک انصاف کا مستقل آفس کہاں ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
تحریک انصاف نے بڑا اچھا پارٹی آئین بنایا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ویڈیو موجود ہے عدالت میں چلا لیں، نیاز اللہ نیازی ویڈیوز باہر جا کر چلا لیں ہم دستاویزات پر کیس چلاتے ہیں، چیف جسٹس کا جواب
https://twitter.com/x/status/1745732692950589538 .
الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے ساتھ رویہ کیا اب سخت ہوا ہے کسی وجہ سے یا پھر یہی رویہ رہا ہے ہمیشہ سے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مخدوم علی خان سے مکالمہ۔۔!!
جب تحریک انصاف حکومت میں تھی تو آپ نے ریلیف دے دیا کہ چلو ایک سال بعد انٹرا پارٹی انتخابات کر لو، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکیل الیکشن کمیشن سے مکالمہ۔۔!!

Last edited by a moderator: