battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1745739821686079520
بیرسٹر گوہر نے عمران خان کا نام لیا کہ الیکشن کمیشن نے انہیں پارٹی عہدے سے ہٹانے کی بات کی تھی تو چیف جسٹس فورا بول اٹھے کہ آپ نے پہلے ہی متنازعہ بات کردی
الیکشن کمیشن کا وکیل کہ رہا ہے اسد عمر پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل ہیں، چیف جسٹس نے پوچھا اسد عمر پارٹی چھوڑ نہیں چکے،کمیشن وکیل نے کہا پریس میں آیا مگر ریکارڈ میں نہیں، حیران کن طور پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسد عمر خود الیکشن کمیشن کو بتا کر گئے تھے کہ وہ سیاست چھوڑ گئے ہیں
آپ پشاور ہائیکورٹ کیوں پہنچ گئے؟ آپ کو لاہور ہائیکورٹ کیوں پسند نہیں آیا، یہ مجھے سمجھ نہیں آئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ہمیں کہیں اور سیکیورٹی نہیں مل رہی تھی، ہم پشاور گئے، وکیل حامد خان
ہمارے لوگوں کو اندر کیا جارہا ہے، سیکیورٹی نہیں دے رہے، لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی، پارٹی نے فیصلہ کیا کہ پشاور میں الیکشن ہوں گے، وہاں ہوئے، اس لئے پشاور ہائیکورٹ چلے گئے،وکیل حامد خان۔۔۔!!!

Last edited by a moderator: