Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ ہے، اس نے جسٹس منیر کی یاد تازہ کردی، آزاد جیتنے والے اپنی بولیاں لگوائیں گے، اب پاکستانی سیاست یرغمال ہوگی۔ پی ٹی آئی سے بلا کا نشان واپس لئے جانے کے کیا بھیانک نتائج ہوں گے؟جماعت اسلامی کے امیدوار نے نقشہ کھینچ دیا
https://twitter.com/x/status/1746271252816253410
کل کے فیصلے کے اثرات کتنے بھیانک ہوں گے، یہ آئینی و قانونی ماہر اور این اے 56 سے جماعت اسلامی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی عمران شفیق سے سنیے اور آنے والے پانچ سال کی تباہی کا اندازہ لگایئے
https://twitter.com/x/status/1746458510542733617

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/GsPywGh/jamah11h3.jpg